پٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل 85 پیسے فی لٹر مہنگا کردیا گیا
Web Desk
29 October 2026
کومت نے بین الاقوامی مارکیٹ کے نرخوں اور اوگرا کی سفارشات کی روشنی میں ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔
پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی فی لٹر قیمت کو سابقہ سطح پر ہی برقرار رکھا گیا ہے، تاہم ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 85 پیسے فی لٹر کا معمولی اضافہ کیا گیا ہے۔ نئے نوٹیفکیشن کے نفاذ کے بعد ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت بڑھ کر 400 روپے 67 پیسے فی لٹر مقرر کر دی گئی ہے، جب کہ پٹرول کی قیمت 377 روپے 91 پیسے فی لٹر پر برقرار رہے گی۔ یاد رہے کہ اوگرا (پٹرولیم ریگولیٹری اتھارٹی) نے حکومت کے طے کردہ پٹرولیم پرائسنگ میکنزم کے تحت 30 اکتوبر 2026 کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی ان نئی ایکس ڈپو قیمتوں کا تعین کیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
سیاسی سرگرمیاں تیز، بلاول بھٹو اسلام آباد پہنچ گئے، اہم ملاقاتیں متوقع
13 November 2026
ریکوڈک منصوبہ پاکستان کے معاشی مستقبل کیلئے کلیدی اہمیت رکھتا ہے: وزیراعظم
13 November 2026
امریکا غیر قانونی کارروائیاں بند، جنگی نقصانات کا ہرجانہ ادا کرے: عباس عراقچی
13 November 2026
سپریم کورٹ میں زیر التوا فوجداری مقدمات نمٹانے کے لیے اہم فیصلہ
13 November 2026
روس میں شاپنگ مال کو بم سے اڑانے کی سازش ناکام، وسط ایشیائی ملزم گرفتار
13 November 2026
چینی کی قیمتوں کی مسلسل نگرانی کے ذریعے عوام کو ریلیف دیا جائے: اسحاق ڈار
13 November 2026
انتخابی اصلاحات کمیٹی، مسلم لیگ ن نے 11 ارکان کے نام تجویز کر دیئے
13 November 2026
42 کنٹونمنٹ بورڈز میں انتخابات کا معاملہ، الیکشن کمیشن کا تحریری حکم جاری
13 November 2026