چند ہفتوں کی بات ہے، ایرانی حکومت کے دن گنے جاچکے، جرمن چانسلر
Web Desk
28 January 2026
جرمن چانسلر فریڈرک مرز نے کہا ہے کہ ایرانی حکومت کےدن گنے جا چکے ہیں۔جرمنی کے شہر برلن میں رومانیہ کے وزیرِ اعظم الیے بولوژان کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے فریڈرک مرز نے کہا کہ ایسی حکومت کے کے دن گنے جاچکے ہیں جو اپنے ہی لوگوں کے خلاف کھلے تشدد کے ذریعے اقتدار برقرار رکھے
جرمن چانسلر نےکہاایرانی حکومت کے پاس حکمرانی کاکوئی اخلاقی جواز باقی نہیں رہا۔ اس حکومت کا جانا چند ہفتوں کا معاملہ بھی ہو سکتا ہے۔
واضح رہے کہ جرمن چانسلر نے یہ بیان ایک ایسے وقت میں دیا ہے جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران میں مظاہروں کے خلاف کریک ڈاؤن کے بعد دوبارہ مداخلت کی دھمکیاں دے رہے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
امریکا کا چین پر اے آئی ٹیکنالوجی چرانے کا الزام، “ماڈل ڈسٹلیشن” تنازع کیا ہے؟
31 July 2026
ایران کا کویت میں امریکی فوجی تنصیبات پر حملوں کا دعویٰ
31 July 2026
سعودیہ کا حماس کی تخفیفِ اسلحہ پر آمادگی کا خیرمقدم، ٹرمپ کے کردار کو سراہا
31 July 2026
حماس کو غیر مسلح کرنے کا منصوبہ امن کی جانب اہم پیش رفت ہو سکتا ہے، کایا کالاس
31 July 2026
اسرائیلی فوج میں نظم و ضبط کی خلاف ورزی، 14 اہلکار برطرف، قید کی سزا
31 July 2026
عراق سے مضبوط تعلقات کے خواہاں، فضائی حملوں میں ملیشیا گروپ کو نشانہ بنایا: سعودی عرب
31 July 2026
امریکا کا ایرانی ڈرون نیٹ ورک سے متعلق معلومات پر 1 کروڑ 50 لاکھ ڈالر انعام کا اعلان
31 July 2026
کینیا میں 15 ہاتھی پراسرار طور پر ہلاک، کیڑے مار ادویات سے آلودہ ٹماٹر کھانے کا شبہ
31 July 2026