غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری، مزید فلسطینی شہید، حماس انتظامی ذمہ داریاں منتقل کرنے پر تیار
Web Desk
29 January 2026
اسرائیلی فورسز کی غزہ میں جارحیت تھم نہ سکی۔۔صیہونی فوج کے غزہ میں زمینی اور فضائی حملے جاری ہے۔۔چوبیس گھنٹوں کے دوران اسرائیلی بربریت میں مزید چار فلسطینی شہید ہوگئے۔۔شدید سردی کے باعث چوبیس گھنٹوں میں گیارہ بچے جان کی بازی ہار گئے۔۔ادھر حماس نے اعلان کیا ہے کہ وہ غزہ کی انتظامی ذمہ داریاں فلسطینی ٹیکنو کریٹ کمیٹی کے حوالے کرنے کیلیے تیار ہے، تاہم رفح سرحدی گزرگاہ کو آئندہ چند دنوں میں مکمل طور پر کھولا جائے۔۔
متعلقہ عنوانات
امریکی قونصل خانے اور اپٹما کے درمیان دوطرفہ تجارت کے فروغ پر اتفاق
23 November 2026
عوام کو نظرانداز کرکے ہی دشمن ایران کو کمزور کرسکتا ہے، مسعود پزشکیان
23 November 2026
پاکستان اور پرتگال کے درمیان سفارتی پاسپورٹ پر ویزا استثنیٰ کا معاہدہ
23 November 2026
فیلڈ مارشل کا دورہ ملائیشیا، دفاعی تعاون بڑھانے کا عزم
23 November 2026
یوکرینی صدر کی لیبیا میں روسی بحری جہاز کو نشانہ بنانے کی تصدیق
23 November 2026
وزیراعظم کا دورہ، پاکستان اور روس میں 16 معاہدوں پر دستخط ہوں گے
23 November 2026
پاکستان نےعالمی تنازعات کے خاتمے کیلئے فعال کردار ادا کیا: پرتگال
23 November 2026
انڈونیشیا: فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی، ہلاکتوں کی تعداد 24 ہوگئی
23 November 2026