LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
دریائے سندھ میں پانی کی آمد میں اضافہ، سیلاب، کئی دیہات زیر آب، زمینی رابطہ منقطع امریکی سینٹرل کمانڈ نے آبنائے ہرمز کی بندش کا ایرانی دعویٰ مسترد کر دیا بیلاروس کے وفد کا نیول ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، چیف آف نیول سٹاف سے ملاقات شہدا پر سیاست نا قابل قبول، سیاست کو دہشتگردی سے نہ جوڑا جائے: سرفراز بگٹی کشمیری عوام کے صبر اور برداشت کو سلام پیش کرتا ہوں، تحریک دنیا بھر میں پھیل رہی ہے: مولانا فضل الرحمان امریکا کا چین پر اے آئی ٹیکنالوجی چرانے کا الزام، “ماڈل ڈسٹلیشن” تنازع کیا ہے؟ ایران کا کویت میں امریکی فوجی تنصیبات پر حملوں کا دعویٰ آزاد کشمیر انتخابات کا دوسرا مرحلہ: انتخابی مہم کا وقت ختم، دنگل کل سجے گا ارشد ندیم جیولن تھرو فائنل میں میڈل کی دوڑ سے باہر خاتون باکسر فاطمہ زہرہ نے کامن ویلتھ گیمز میں تاریخ رقم کر دی مؤقف پر قائم ہوں، کشمیری مہاجرین کی نشستیں ختم نہیں ہونے دیں گے: خواجہ آصف سعودیہ کا حماس کی تخفیفِ اسلحہ پر آمادگی کا خیرمقدم، ٹرمپ کے کردار کو سراہا حکومت کا پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں معمولی کمی کا اعلان حماس کو غیر مسلح کرنے کا منصوبہ امن کی جانب اہم پیش رفت ہو سکتا ہے، کایا کالاس ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ، اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری، اسرائیلی فوج کے حملےمیں مزید 21فسلطینی شہید

Web Desk

4 February 2026

 

اسرائیل کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے۔آج اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے میں بچوں سمیت مزید 21فلسطینی شہید ہوگئے۔

جنگ بندی کے دوسرے مرحلے کے آغاز کو ایک ماہ گزرنے کے باوجود غزہ میں حملے جاری ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق  غزہ کی سول ڈیفنس ایجنسی نے بتایا ہے کہ اسرائیلی فضائی حملوں میں 21 افراد شہید  اور کم از کم 31 زخمی ہوئے۔

خان یونس میں بے گھر فلسطینیوں کے گھروں اور خیموں پر حملوں کے بعد 3 لاشیں اسپتال لائی گئیں۔ الشفا اسپتال کے ڈائریکٹر محمد ابو سلمیہ نے بیان میں کہا کہ اسپتال میں درجنوں زخمی بھی لائے گئے۔ ادویات اور طبی سامان کی شدید قلت کے باعث غزہ کے اسپتالوں میں صورتحال نہایت سنگین ہے۔