مشرق وسطیٰ تنازع سفارتی ذرائع سے طے کرناچاہتے ہیں، پاکستان
Web Desk
24 March 2026
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان مشرقِ وسطیٰ کے تنازع کے حل کے لیے سفارتی ذرائع کے ذریعے آگے بڑھنے کے عزم پر قائم ہے۔
اسلام آباد سے جاری بیان میں ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان اپنی پالیسی کے تحت خلیجِ فارس میں جاری جنگ کے خاتمے کے لیے سفارت کاری اور روابط کے ذریعے آگے بڑھنے پر یقین رکھتاہے۔
اُنہوں نے کہا کہ سفارت کاری اور مذاکرات کے عمل میں بعض امور کو صوابدید اور خاموشی کے ساتھ آگے بڑھانا ضروری ہوتا ہے، ذرائع ابلاغ سے توقع کی جاتی ہے کہ وہ قیاس آرائیوں سے گریز کریں، فیصلوں اور نتائج سے متعلق سرکاری اعلانات کا انتظار کریں۔
متعلقہ عنوانات
قطر کی عراق کے نیم خودمختار کردستان خطے پر ایرانی حملوں کی شدید مذمت
17 July 2026
ایران کا امریکا پر ایک اور ’’کھلی جنگی جارحیت‘‘ کا الزام
17 July 2026
ایران کیخلاف بحری ناکہ بندی: 3 روز میں 4 تجارتی جہازوں کا رخ موڑ دیا: سینٹ کام
17 July 2026
ایران کا امریکی بحری جہاز پر حملہ، بحرین میں امریکی ڈرونز کے ڈپو کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
17 July 2026
ایران کے مختلف شہروں میں دھماکے، خارگ جزیرے کے قریب آئل ٹینکر پر بھی حملہ: ایرانی میڈیا
17 July 2026
امریکا نے ایران میں مزید حملے کیے تو جنگ کا رخ بدل سکتا ہے، مشیر ایرانی سپریم لیڈر
17 July 2026
ایرانی سپریم لیڈر کے ہر حکم پر عمل کریں گے؛ حوثی کمانڈر کا دوٹوک اعلان
17 July 2026
ناروے میں خوفناک آتشزدگی، 100 سے زائد گھر جل گئے
17 July 2026