LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
سابق وفاقی وزیر چوہدری لیاقت عباس گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے، موت مشکوک قرار قطر پاکستان میں جدید فائرنگ رینج تعمیر کرے گا، پولیس افسران کے تبادلے کا پروگرام بڑھانے پر اتفاق شہباز شریف کی آسیان سیکرٹری جنرل سے ملاقات، اقتصادی تعاون پر تبادلہ خیال پاکستان اور آسیان کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری میں تعاون بڑھانے پر اتفاق پنجاب میں مریضوں کو 39 ارب 50 کروڑ روپے سے زائد کا مفت علاج فراہم پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید 3 پیسے سستا ہوگیا کراچی کیلئے مزید 500 بسوں کی منظوری، ریلیوں کی اجازت نہیں دینگے: شرجیل میمن سٹاک مارکیٹ میں تیزی، کاروبار کا مثبت رجحان رہا بحیرہ عرب میں مشترکہ آپریشن، 15 کروڑ کی غیر قانونی شراب ضبط لاہور: اجوکا تھیٹر کا پنجاب ڈرامیٹک اینڈ تھیٹریکل پرفارمنسز بل کی منظوری پر شدید تحفظات کا اظہار، قانون کی واپسی کے لیے مہم چلانے کا اعلان 600 میگاواٹ شارٹ فال، لاہور سمیت مختلف شہروں میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ شروع فیلڈ مارشل سے قطری وزیر داخلہ کی ملاقات، سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق سات شرائط پوری ہونے تک آبنائے ہرمز نہیں کھلے گی، پاسداران انقلاب عالمی یومِ اطفال پر پنجاب اسمبلی کی عمارت نیلی روشنیوں سے منور بلاول اپنے مؤقف میں سنجیدہ ہیں تو پی ٹی آئی کی نشستیں واپس کریں: بیرسٹر گوہر

ڈیزل کا 25روزہ، پیٹرول کا وافراسٹاک ہے، وزیرخزانہ کی زیرصدارت اجلاس میں بریفنگ

Web Desk

6 April 2026

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت پیٹرولیم قیمتوں کی مانیٹرنگ کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا،،،​ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی فراہمی اور اسٹاک کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

اجلاس کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ ​ ملک میں ڈیزل کا 25 روز کااور پیٹرول کا وافر اسٹاک موجود ہے،وزیر خزانہ   نےذخیرہ اندوزی اور مارکیٹ میں مصنوعی قلت پیدا کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت کردی۔

اجلاس میں ​اوگراکے ڈیجیٹل ڈیش بورڈ کے ذریعے اسٹاکس کی ریئل ٹائم مانیٹرنگ کا فیصلہ کرلیا گیا،​پیٹرول پمپس سے ڈیٹا رپورٹنگ کی شرح کم ہونے پر تشویش ظاہرکی گئی اور سسٹم کو فوری فعال کرنے کا حکم دیا گیا

​اسلام آباد میں پی ایس او کے پمپوں پر ڈیٹا انٹری اور شفافیت کے لیے مشترکہ ٹیمیں تعینات کرنے کا فیصلہ ہوا۔​اجلاس کے دوعران گیس کی فراہمی اور مقامی و بجلی کے شعبوں کے لیے مختص کوٹے کا بھی جائزہ لیا گیا۔