سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں ماہ شوال کا چاند دیکھنے کے لیے اجلاس آج ہوگا
Web Desk
18 March 2026
سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں ماہ شوال کا چاند دیکھنے کے لیے اجلاس آج ہوں گے۔ سعودی عرب میں شہادتوں کا جائزہ لینے کے بعد چاند کی رویت کا حتمی اعلان ہوگا۔ اگر چاند نظر نہیں آیا تو سعودی عرب میں جمعرات کو 30 واں روزہ اور عید الفطر 20 مارچ کو ہوگی۔سعودی سپریم کورٹ نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ چاند نظر آنے پر اطلاع قریبی عدالت کو دیں اور اپنی گواہی ریکارڈ کروائیں۔ سعودی عرب اور بیشتر عرب ممالک میں 18 فروری کو رمضان کا آغاز ہوا تھا۔متحدہ عرب امارات میں بھی آج چاند دیکھا جائے گا، ماہرین فلکیات نے پیشگوئی کی ہے کہ عید الفطر 20 مارچ بروز جمعہ ہوگی، لیکن حتمی اعلان آج چاند دیکھنے کے بعد کیا جائے گا۔
پاکستان میں عید کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل اسلام آباد میں ہوگا۔
متعلقہ عنوانات
امریکی قونصل خانے اور اپٹما کے درمیان دوطرفہ تجارت کے فروغ پر اتفاق
23 November 2026
عوام کو نظرانداز کرکے ہی دشمن ایران کو کمزور کرسکتا ہے، مسعود پزشکیان
23 November 2026
پاکستان اور پرتگال کے درمیان سفارتی پاسپورٹ پر ویزا استثنیٰ کا معاہدہ
23 November 2026
فیلڈ مارشل کا دورہ ملائیشیا، دفاعی تعاون بڑھانے کا عزم
23 November 2026
یوکرینی صدر کی لیبیا میں روسی بحری جہاز کو نشانہ بنانے کی تصدیق
23 November 2026
وزیراعظم کا دورہ، پاکستان اور روس میں 16 معاہدوں پر دستخط ہوں گے
23 November 2026
پاکستان نےعالمی تنازعات کے خاتمے کیلئے فعال کردار ادا کیا: پرتگال
23 November 2026
انڈونیشیا: فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی، ہلاکتوں کی تعداد 24 ہوگئی
23 November 2026