ایران کے خلاف بڑا آپریشن شروع کر دیا، کئی دن جاری رہ سکتا ہے: ٹرمپ
Web Desk
28 February 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف ایک بڑے فوجی آپریشن کے آغاز کی تصدیق کر دی ہے۔ وائٹ ہاؤس سے جاری بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ اس حملے کا مقصد امریکی عوام کا تحفظ اور ایرانی رجیم سے لاحق ایٹمی خطرات کو ہمیشہ کے لیے ختم کرنا ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ ایران کو کبھی بھی جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ ٹرمپ نے ایرانی پاسدارانِ انقلاب (IRGC) کو ہتھیار ڈالنے کی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ امریکی اور اسرائیلی مشترکہ آپریشن کئی روز تک جاری رہ سکتا ہے تاکہ ایران کے میزائل پروگرام اور بحریہ کو مکمل مفلوج کیا جا سکے۔
متعلقہ عنوانات
ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کے دوسرے راؤنڈ کا آغاز
21 June 2026
پاکستان پیپلز پارٹی اور استحکام پاکستان پارٹی کے درمیان حکومت سازی کے معاملات طے پا گئے۔
21 June 2026
وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی ایرانی وفد سے اہم ملاقات، باضابطہ مذاکرات سے قبل مشاورت
21 June 2026
اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کی تمام شقیں ہمارے حق میں ہیں: ایرانی صدر
21 June 2026
ایران امریکہ مذاکرات آج: وزیراعظم، فیلڈ مارشل کی امریکی نائب صدر جے ڈی وینس سے ملاقات
21 June 2026
قومی اسمبلی: 29 وزارتوں اور ڈویژنوں کے 40 کھرب 48 ارب کے 89 مطالبات زر منظور
21 June 2026
پاکستان ’اسلام آباد مفاہمتی یادداشت‘ پر عملدرآمد کیلئے کردار ادا کرے گا: دفتر خارجہ
21 June 2026
وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر اعلیٰ سطح کے مذاکرات کے لیے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے
21 June 2026