LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
سفیر سید حیدر شاہ نے سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کو اسناد سفارت پیش کر دیں امریکی پیغامات سے ثابت ہوا حالیہ جنگ میں واشنگٹن نے ایرانی فتح تسلیم کر لی: محمد رضا عارف امریکا ایران کیخلاف جنگ کے ذریعے عالمی معیشت میں خلل ڈال رہا ہے: علی باقری کنی ایران نے افزودہ یورینیم کو بیرون ملک منتقل کرنے کا امکان مسترد کر دیا آبنائے ہرمز بحران: ترک صدر کا متبادل تجارتی راستے بنانے پر زور ڈی آئی خان: شہریوں کے تحفظ کیلئے جدید ایس او ایس ایمرجنسی سسٹم متعارف مریم نواز کا چودھری سالک کو ہتکِ عزت کا نوٹس بھجوانے کا اعلان چائلڈ پورنوگرافی اور کم عمر بچوں کو بلیک میل کرنے کے الزام میں دو ملزم گرفتار پاکستان میں ڈیجیٹل بینکنگ کے فروغ کیلئے ڈاکٹر عشرت نے انقلابی اقدامات کیے: وزیر خزانہ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی دو کارروائیاں، 17 دہشتگرد ہلاک، سپاہی شہید نیویارک میں انتخابات کے دوران تکنیکی خرابی، 7 لاکھ ووٹرز مشکلات کا شکار جھوٹے الزام لگانا عاجزی اور جواب دینا تکبر ہے؟ مریم نواز کا وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین پر پلٹ وار امریکا سال کے آخر میں اسرائیل کی مالی امداد بند کر دے گا: ٹرمپ امریکی تاریخ میں پہلی بار تمام 50 ریاستوں میں انتخابی مبصرین تعینات انتخابی اصلاحات کی کمیٹی میں اتحادیوں کی نمائندگی کا معاملہ حکومت کیلئے چیلنج بن گیا

مریم نواز کی پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

Web Desk

2 November 2026

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن (PBA) کے نومنتخب عہدیداروں کو ان کی کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے جن اہم عہدیداروں کو مبارکباد دی ان میں نومنتخب چیئرمین شکیل مسعود، سینئر وائس چیئرمین میر ابراہیم رحمان، وائس چیئرمین سلمان اقبال، جنرل سیکرٹری میاں عامر، جوائنٹ سیکرٹری درید قریشی اور دیگر تمام منتخب عہدیدار شامل ہیں۔ اس موقع پر اپنے پیغام میں مریم نواز شریف نے امید ظاہر کی کہ پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن کے تمام نومنتخب عہدیداران میڈیا کی دنیا میں مثبت روایات کے تسلسل کو بھرپور انداز میں برقرار رکھیں گے۔ انہوں نے اس عزم کا اعادہ بھی کیا کہ آزاد اور ذمہ دارانہ میڈیا جمہوریت اور معاشرے کی مضبوطی کے لیے انتہائی کلیدی حیثیت رکھتا ہے، اور آخر میں انہوں نے نومنتخب قیادت کی آئندہ کی تمام پیشہ ورانہ کامیابیوں کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔