عمران خان کے بیٹے قاسم خان کی گفتگوکو وفاق نے متنازع بنایا، سہیل آفریدی
Web Desk
29 March 2026
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ عمران خان کے بیٹے قاسم خان کی گفتگو کو وفاقی حکومت نے متنازع بنایا۔خیبر پختونخواہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سہیل آفریدی کا کہنا تھاکہ عمران خان کے بیٹے کی گفتگو کا اردو ترجمہ کروایا ہے، یہ ایک بیٹے کےباپ کیلئے احساسات تھے جس کا سیاست سےکوئی تعلق نہیں۔
انہوں نے کہا کہ ایک بیٹے کو باپ کیلئے جو تشویش ہوتی ہے یہ اس کا اظہار تھا، اس گفتگو کو جی ایس پی پلس کے ساتھ جوڑکرغلط بیانی کی جا رہی ہے۔
ان کا کہنا تھاکہ جی ایس پی پلس کے معاہدے کے خلاف ورزی وفاقی حکومت خود کر رہی ہے، اگر ہماری صنعت کام کر رہی ہوتی تو تجارتی خسارہ کم ہوتا، وفاقی حکومت کی پالیسیوں کی وجہ سے کسان، طالب علم اور ہر فرد مشکل میں ہے۔وزیراعلیٰ نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی آنکھ میں بھی تکلیف ہے، ان سے ناروا سلوک کیا جا رہا ہے۔
متعلقہ عنوانات
کوہاٹ میں سونے کی غیر قانونی کان کنی کے الزامات: سینیٹر خرم ذیشان کا گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کو 5 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا فیصلہ
19 November 2026
کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی قیادت کا چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس آئی ایچ سی کو خط، عدالتی احکامات پر عملدرآمد کا مطالبہ
19 November 2026
پٹرول ایک روپیہ فی لٹر مہنگا، ڈیزل کی قیمت برقرار
19 November 2026
زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.50 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
19 November 2026
بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات، ننکانہ صاحب میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
19 November 2026
حکومت کیساتھ مذاکرات مکمل، پٹرولیم لیوی میں کمی کیلئے پیکیج تیار: لیاقت بلوچ
19 November 2026
سابق وفاقی وزیر چوہدری لیاقت عباس گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے، موت مشکوک قرار
19 November 2026
قطر پاکستان میں جدید فائرنگ رینج تعمیر کرے گا، پولیس افسران کے تبادلے کا پروگرام بڑھانے پر اتفاق
19 November 2026