چین نے ایران کے پرامن جوہری استعمال کے حق کی حمایت کی
Web Desk
6 February 2026
بیجنگ: چین نے ایران کے پرامن جوہری توانائی کے استعمال کے جائز حق کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق، چین کے نائب وزیر خارجہ لیو بن نے بیجنگ میں ایرانی ہم منصب سے ملاقات میں کہا کہ چین ایران کے خلاف طاقت کے استعمال کی دھمکیوں اور پابندیوں کے نفاذ کی مخالفت کرتا ہے۔
لیو بن نے مزید کہا کہ چین ایران کے جوہری مسئلے کے مناسب اور پرامن حل کو فروغ دینے کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے گا، تاکہ علاقائی اور عالمی امن و استحکام کو یقینی بنایا جا سکے۔
متعلقہ عنوانات
امریکی قونصل خانے اور اپٹما کے درمیان دوطرفہ تجارت کے فروغ پر اتفاق
23 November 2026
عوام کو نظرانداز کرکے ہی دشمن ایران کو کمزور کرسکتا ہے، مسعود پزشکیان
23 November 2026
پاکستان اور پرتگال کے درمیان سفارتی پاسپورٹ پر ویزا استثنیٰ کا معاہدہ
23 November 2026
فیلڈ مارشل کا دورہ ملائیشیا، دفاعی تعاون بڑھانے کا عزم
23 November 2026
یوکرینی صدر کی لیبیا میں روسی بحری جہاز کو نشانہ بنانے کی تصدیق
23 November 2026
وزیراعظم کا دورہ، پاکستان اور روس میں 16 معاہدوں پر دستخط ہوں گے
23 November 2026
پاکستان نےعالمی تنازعات کے خاتمے کیلئے فعال کردار ادا کیا: پرتگال
23 November 2026
انڈونیشیا: فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی، ہلاکتوں کی تعداد 24 ہوگئی
23 November 2026