دباؤکے باوجود ایران کے خلاف جنگ میں شامل نہیں ہوں گے، برطانوی وزیراعظم
Web Desk
15 April 2026
برطانیہ کے وزیرِ اعظم کیئراسٹارمر نے واضح کیا ہے کہ وہ ایران کے خلاف جاری جنگ میں شامل ہونے کے لیے دباؤ کے آگے نہیں جھکیں گے۔پارلیمنٹ میں خطاب کرتے ہوئے برطانوی وزیراعظم نے کہاکہ یہ ہماری جنگ نہیں ہے۔ مجھ پر پالیسی تبدیل کرنے کے لیے کافی دباؤ ڈالا گیا ہے۔
انہوں نے مزید کہا میں اپنا فیصلہ تبدیل نہیں کروں گا۔ میں دباؤ کے آگے نہیں جھکوں گا۔ اس جنگ میں شامل ہونا ہمارے قومی مفاد میں نہیں ہے اور ہم ایسا نہیں کریں گے۔
اسٹارمر کے یہ بیانات ایک ایسے وقت میں سامنے آئے ہیں جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ امریکہ اور برطانیہ کے درمیان گذشتہ سال طے پانے والے تجارتی معاہدے کی شرائط تبدیل کی جا سکتی ہیں۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان اور عمان کا تجارت و سرمایہ کاری کیلئے مشترکہ ورکنگ گروپ فعال بنانے پر اتفاق
23 November 2026
شہباز شریف سے پُرتگالی وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
23 November 2026
امریکی قونصل خانے اور اپٹما کے درمیان دوطرفہ تجارت کے فروغ پر اتفاق
23 November 2026
عوام کو نظرانداز کرکے ہی دشمن ایران کو کمزور کرسکتا ہے، مسعود پزشکیان
23 November 2026
پاکستان اور پرتگال کے درمیان سفارتی پاسپورٹ پر ویزا استثنیٰ کا معاہدہ
23 November 2026
فیلڈ مارشل کا دورہ ملائیشیا، دفاعی تعاون بڑھانے کا عزم
23 November 2026
یوکرینی صدر کی لیبیا میں روسی بحری جہاز کو نشانہ بنانے کی تصدیق
23 November 2026
وزیراعظم کا دورہ، پاکستان اور روس میں 16 معاہدوں پر دستخط ہوں گے
23 November 2026