آسٹریلیا میں ہیٹ ویو: وکٹوریا میں درجہ حرارت 48.9°C تک پہنچ گیا
Web Desk
28 January 2026
دنیا کے متعدد حصوں میں شدید سردی کی لہر جاری ہے، لیکن آسٹریلیا میں سخت گرمی نے ریکارڈ قائم کر دیے ہیں۔ جنوب مشرقی ریاست وکٹوریا میں درجہ حرارت 48.9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ میلبرن ایئرپورٹ پر 44.1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوئی۔
نیو ساؤتھ ویلز، کوئنز لینڈ، تسمانیہ اور دیگر ریاستوں میں بھی ہیٹ ویو وارننگ جاری کی گئی ہے۔ میلبرن میں 37.8 ڈگری کی گرمی کے بعد آسٹریلین اوپن کے ٹینس میچز کے لیے ارینا کی چھتیں بند کر دی گئیں اور کھلاڑیوں کی پریکٹس معطل کر دی گئی۔
شدید گرمی کے باعث جنوب مشرقی علاقوں کے جنگلات میں آگ کا خطرہ بڑھ گیا ہے، جس کے پیشِ نظر فائر ڈینجر وارننگز بھی جاری کی گئی ہیں۔
متعلقہ عنوانات
امریکی قونصل خانے اور اپٹما کے درمیان دوطرفہ تجارت کے فروغ پر اتفاق
23 November 2026
عوام کو نظرانداز کرکے ہی دشمن ایران کو کمزور کرسکتا ہے، مسعود پزشکیان
23 November 2026
پاکستان اور پرتگال کے درمیان سفارتی پاسپورٹ پر ویزا استثنیٰ کا معاہدہ
23 November 2026
فیلڈ مارشل کا دورہ ملائیشیا، دفاعی تعاون بڑھانے کا عزم
23 November 2026
یوکرینی صدر کی لیبیا میں روسی بحری جہاز کو نشانہ بنانے کی تصدیق
23 November 2026
وزیراعظم کا دورہ، پاکستان اور روس میں 16 معاہدوں پر دستخط ہوں گے
23 November 2026
پاکستان نےعالمی تنازعات کے خاتمے کیلئے فعال کردار ادا کیا: پرتگال
23 November 2026
انڈونیشیا: فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی، ہلاکتوں کی تعداد 24 ہوگئی
23 November 2026