LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
بانی پی ٹی آئی کوئی ڈیل نہیں کرتے، تین سال قید کاٹ لی، بیرسٹر گوہر چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے پنجاب بھر میں کھلی فضا میں ڈرون اڑانے پر مکمل پابندی عائد پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز ایران پر نئی پابندیوں سے قبل عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گر گئیں 21 سابق کرکٹ کپتانوں کا وزیراعظم کو خط، عمران خان کیلئے طبی سہولیات کا مطالبہ خلا سے زمین کا سحر انگیز منظر، خلاباز نے رقص کرتی سبز روشنیاں شیئر کردیں ایران کے خلاف فیصلہ کن اقتصادی کارروائی آج شروع کی جائے گی: امریکی وزیرِ خزانہ آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ پروگرام؛ پروفیسر ڈاکٹر ہما بقائی کی طلبہ کیساتھ نشست محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان پنجاب میں موسمِ گرما کی تعطیلات ختم، تعلیمی ادارے دوبارہ کھل گئے ایران جنگ مشرقِ وسطیٰ میں امریکی اڈوں کے مستقبل پر سوالیہ نشان ثابت ہوئی، برطانوی اخبار پرشین گلف سٹریٹ اتھارٹی کا ایرانی ضوابط توڑنے والے بحری جہازوں کو انتباہ گنی میں لینڈ فل سائٹ پر مٹی کا تودہ گرنے سے 30 افراد ہلاک جنگ کے دوران انتخابات سے یوکرین تباہ، عوام تقسیم ہو جائے گی: زیلنسکی

شاہین آفریدی،سکندر رضاکی جانب سے سیکیورٹی پروٹوکولز کی خلاف ورزی، پولیس کاکارروائی کا مطالبہ

Web Desk

29 March 2026

لاہورقلندرزکے شاہین شاہ آفریدی اور سکندر رضاکی جانب سے سیکیورٹی پروٹوکولز کی سنگین خلاف ورزی کا انکشاف۔۔۔ ڈی آئی جی لاہور نے پی سی بی سے دونوں کھلاڑیوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کردیا۔

پی سی بی کو بھیجے گئے خط میں ڈی آئی جی آپریشنز لاہور محمد فیصل نے موقف اختیار کیاکہ دونوں کھلاڑیوں نے چار غیرمجاذ مہمانوں کو ہوٹل کے روم نمبر 865میں زبردستی داخل کرایا۔جوکہ سیکیورٹی پروٹوکول کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ یہ واقعہ 28مارچ کی شب 11بج کر 5منٹ پر پیش آیا۔