سعودی فوجی اتحاد کے الحدیدہ بندرگاہ میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر حملے
Web Desk
25 November 2026
یمن میں سعودی قیادت میں قائم عسکری اتحاد کے ترجمان میجر جنرل ترکی المالکی نے کہا ہے کہ اتحادی افواج نے بحیرہ احمر کے ساحل پر حوثیوں کے زیرِ کنٹرول بندرگاہ الحدیدہ میں عسکری تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے جبکہ شمالی گورنریٹ صعدہ میں بھی متعدد اہداف کو تباہ کر دیا گیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان اور رپورٹس کے مطابق ان فضائی حملوں سے چند گھنٹے قبل سعودی اتحادی افواج نے الحدیدہ بندرگاہ کے مخصوص حصوں سے عام شہریوں کو فوری انخلا کی وارننگ جاری کی تھی۔ دوسری جانب حوثیوں کے ترجمان یحییٰ سریع نے خبردار کیا تھا کہ اگر الحدیدہ بندرگاہ پر حملہ کیا گیا تو جوابی کارروائی میں بحیرہ احمر کے ساحل پر واقع سعودی بندرگاہوں کو نشانہ بنایا جائے گا۔
متعلقہ عنوانات
امریکی افواج نے ایران کی بیشتر فوجی صلاحیت ختم کر دی: ڈونلڈ ٹرمپ
25 November 2026
پاکستان میں چینی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے مشترکہ کمرشل ٹیم تشکیل دینے پر اتفاق
25 November 2026
ایران کا ایک اور امریکی ایم کیو نائن ڈرون مار گرانے کا دعویٰ
25 November 2026
پاکستان اور مالدیپ کا تجارت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
25 November 2026
ٹرمپ انتظامیہ کا جنگ ختم کرنے کیلئے سخت گیر ایرانی رہنماؤں کو قتل کرنے پر غور
25 November 2026
پاکستان سمیت دنیا بھر میں سال 2026 کے دوسرے سپر مون کا نظارہ
25 November 2026
خلائی مشن شین ژو 24 خلا میں پہنچ گیا، فخر پاکستان محمد ذیشان علی نے تاریخ رقم کردی
25 November 2026
امریکا عالمی اداروں کی سرگرمیوں میں رکاوٹیں ڈالکر عالمی امن کو خطرے میں ڈال رہا: عباس عراقچی
25 November 2026