کراچی: میمن گوٹھ سے 3 سو سے زائد وارداتوں میں ملوث 4 ملزمان گرفتار
Web Desk
23 November 2026
پاکستان رینجرز (سندھ) نے میمن گوٹھ میں کارروائی کرتے ہوئے 4 اسٹریٹ کرمنلز کو گرفتار کر لیا ہے۔
ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان کے قبضے سے 7 پستول، دیگر ایمونیشن، شہریوں سے چھینے گئے 39 موبائل فونز اور نقدی برآمد ہوئی ہے۔
ترجمان رینجرز نے مزید بتایا ہے کہ گرفتار ملزمان اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ شہر میں ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائمز کی 300 سے زائد وارداتوں میں ملوث ہیں۔
متعلقہ عنوانات
نائیجیریا: لوگوں کو جنازے میں لے جانے والی کشتی الٹ گئی، 24 افراد ہلاک
23 November 2026
بھارت میں جنگی مشق کے دوران 2 فوجی ٹینک تلے کچلے گئے
23 November 2026
موسم سرما میں تفریحی مقامات کی بکنگ کے نام پر آن لائن فراڈ، ابوظہبی پولیس نے خبردار کر دیا
23 November 2026
پٹرول 3 روپے فی لٹر سستا، ڈیزل کی قیمت برقرار
23 November 2026
پاکستان اور عمان کا تجارت و سرمایہ کاری کیلئے مشترکہ ورکنگ گروپ فعال بنانے پر اتفاق
23 November 2026
محسن نقوی کی گورنر فیصل کنڈی سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
23 November 2026
ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر
23 November 2026
میر رضا کیس: جے آئی ٹی کو تین ہفتے گزر گئے، اب تک عملدرآمد نہیں ہوا: جبران ناصر
23 November 2026