LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
نئے صوبوں کے قیام کی بحث میں تیزی، صدر اور بلاول کی اہم شخصیت سے ملاقات ایران نے نئے زیر زمین میزائل سٹی کی ویڈیو جاری کردی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ بارکھان میں 3 افراد کی لاشیں برآمد، سابق صوبائی وزیر کیخلاف قتل کا مقدمہ درج محسن نقوی کی منصورہ میں حافظ نعیم سے ملاقات، اہم امور پر مشاورت دہلی: پاکستان مختلف تہذیبوں اور ثقافتوں کا امتزاج ہے، مکالمے کی خوبصورتی تنوع میں ہے، مصدق ملک امریکا، ایران تنازع کا حل جلد نکلنے کی امید ہے، نائب وزیر اعظم اسحاق ڈارکا یورو نیوز کو انٹرویو جیٹ فیول، مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمتوں میں مزید کمی پاکستان اور انڈونیشیا کی انسداد دہشتگردی کیلئے مشترکہ فوجی مشقیں مکمل سری لنکا کرکٹ ٹیم کے آل فارمیٹ دورہ پاکستان کے اختتام پر مہمان ٹیم کے اعزاز میں پُروقار عشائیہ سندھ، بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں اگلے 3 ماہ خشک سالی کا خدشہ: سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ؛ نوجوان گھر بیٹھے ڈالر کمائیں حوثی ملیشیا کے حملے ناقابل قبول، سعودی عرب کے ساتھ کھڑے ہیں: وزیراعظم پی سی بی نے نئے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا 190 ملین پاؤنڈز کیس:عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اپیلیں سماعت کیلیے مقرر

سری لنکا کرکٹ ٹیم کے آل فارمیٹ دورہ پاکستان کے اختتام پر مہمان ٹیم کے اعزاز میں پُروقار عشائیہ

Web Desk

21 November 2026

سری لنکا کرکٹ ٹیم کے کامیاب آل فارمیٹ دورہ پاکستان کے اختتام پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے مہمان ٹیم کے اعزاز میں ایک پُروقار الوداعی عشائیے کا اہتمام کیا گیا، جس میں سری لنکا کے ٹیسٹ اسکواڈ کے کھلاڑیوں، ٹیم آفیشلز اور پی سی بی حکام نے شرکت کی۔ اس موقع پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے منیجر نوید اکرم چیمہ نے سری لنکن کھلاڑیوں اور آفیشلز کو یادگاری تحائف پیش کیے، جبکہ مہمان کھلاڑیوں اور آفیشلز نے دورے کے دوران بہترین سیکیورٹی انتظامات اور پاکستان کرکٹ بورڈ کی شاندار مہمان نوازی کو بھرپور انداز میں سراہا۔ واضح رہے کہ سری لنکن ٹیم نے اپنے دورہ پاکستان کے دوران تین میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز، دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز اور سہ ملکی ون ڈے سیریز میں شرکت کی، جبکہ مہمان ٹیم اتوار کے روز وطن واپس روانہ ہوگی۔