190 ملین پاؤنڈز کیس:عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اپیلیں سماعت کیلیے مقرر
Web Desk
21 November 2026
190 ملین پاؤنڈز کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سزاؤں کے خلاف دائر اپیلیں اسلام آباد ہائیکورٹ نے 25 نومبر کے لیے باقاعدہ سماعت کے لیے مقرر کر دی ہیں۔ رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے جاری کردہ کاز لسٹ کے مطابق چیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف پر مشتمل ڈویژن بینچ ان اپیلوں پر سماعت کرے گا۔ یاد رہے کہ گزشتہ سماعت کے دوران بانی پی ٹی آئی کے وکیل اور بیرسٹر سلمان صفدر نے کیس کی تیاری کے لیے مہلت مانگی تھی جس پر عدالت نے ایک ہفتے کا وقت دیا تھا، اور اب اپیلیں 25 نومبر کو سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی ہیں۔
متعلقہ عنوانات
سندھ، بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں اگلے 3 ماہ خشک سالی کا خدشہ:
21 November 2026
سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ؛ نوجوان گھر بیٹھے ڈالر کمائیں
21 November 2026
حوثی ملیشیا کے حملے ناقابل قبول، سعودی عرب کے ساتھ کھڑے ہیں: وزیراعظم
21 November 2026
پی سی بی نے نئے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا
21 November 2026
ذہنی معذوری کے شکار شخص کا مقدمہ قابل سماعت قرار، عدالت نے درخواست مسترد کر دی
21 November 2026
ملک بھر کے بجلی صارفین پر ایڈجسٹمنٹس کا بھاری بوجھ منتقل کیے جانے کا خدشہ
21 November 2026
ای سی سی نے مزید 4 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی منظوری دے دی
21 November 2026
آلائی کے علاقے بلیجہ میں اراضی کے تنازعے پر فائرنگ، 7 افراد جاں بحق، 10 زخمی
21 November 2026