LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
سندھ، بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں اگلے 3 ماہ خشک سالی کا خدشہ: سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ؛ نوجوان گھر بیٹھے ڈالر کمائیں حوثی ملیشیا کے حملے ناقابل قبول، سعودی عرب کے ساتھ کھڑے ہیں: وزیراعظم پی سی بی نے نئے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا 190 ملین پاؤنڈز کیس:عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اپیلیں سماعت کیلیے مقرر ذہنی معذوری کے شکار شخص کا مقدمہ قابل سماعت قرار، عدالت نے درخواست مسترد کر دی ملک بھر کے بجلی صارفین پر ایڈجسٹمنٹس کا بھاری بوجھ منتقل کیے جانے کا خدشہ ای سی سی نے مزید 4 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی منظوری دے دی آلائی کے علاقے بلیجہ میں اراضی کے تنازعے پر فائرنگ، 7 افراد جاں بحق، 10 زخمی امریکی ایف بی آئی کا حساس جرائم کا ڈیٹا بیس ہیک کرلیا گیا دعا ہے کہ وزیر اعظم اپنے 5 سال پورے کریں: بلاول بھٹو پاکستانی نژاد کینیڈین ذیشان واہلہ برٹش کولمبیا کے وزیر مملکت برائے ہاؤسنگ مقرر بریگزٹ کے بعد یورپی یونین اور برطانیہ کا اہم معاہدہ طے پا گیا اسرائیلی اپوزیشن رہنما گادی آئزن کا نیتن یاہو کو وزارت عظمیٰ سے ہٹانے کا اعلان امریکی محکمہ زراعت پر سائبر حملہ، اہم کمپیوٹر سسٹمز متاثر

بریگزٹ کے بعد یورپی یونین اور برطانیہ کا اہم معاہدہ طے پا گیا

Web Desk

21 November 2026

یورپی یونین اور برطانیہ نے بریگزٹ کے بعد باہمی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے ایک اہم معاہدہ کر لیا ہے، جسے دونوں فریقوں کے درمیان تعاون کے ایک نئے دور کی جانب نمایاں پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔

یورپی یونین کمیشن کی سربراہ نے اس معاہدے کو باہمی تعلقات میں ایک فیصلہ کن موڑ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یورپی یونین برطانیہ کو دوبارہ یونین میں شامل کرنے کے معاملے پر غور کرنے کے لیے تیار ہے۔

انہوں نے معاہدے کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ بریگزٹ کے بعد یورپی یونین اور برطانیہ کے تعلقات میں نمایاں بہتری اور مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ کے نئے امکانات پیدا ہوئے ہیں۔

تاہم واضح رہے کہ برطانیہ کی دوبارہ یورپی یونین میں شمولیت کے حوالے سے اب تک کسی حتمی فیصلے یا باضابطہ پیش رفت کی تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔