اسرائیلی اپوزیشن رہنما گادی آئزن کا نیتن یاہو کو وزارت عظمیٰ سے ہٹانے کا اعلان
Web Desk
21 November 2026
اسرائیلی اپوزیشن رہنما گادی آئزن کوٹ نے بنیامین نیتن یاہو کو وزارتِ عظمیٰ کے عہدے سے ہٹانے کا اعلان کر دیا ہے۔
اپنے بیان میں اسرائیلی اپوزیشن رہنما گادی آئزن کوٹ نے کہا کہ حکومت سازی کے عمل کے لیے اتحادی جماعتوں کے ساتھ مذاکرات کو غیر ضروری طور پر طول نہیں دیا جائے گا۔
گادی آئزن کوٹ نے مزید کہا کہ مناسب وقت آنے پر نئی حکومت کی باضابطہ منظوری کے لیے پارلیمنٹ سے رجوع کیا جائے گا۔
متعلقہ عنوانات
سندھ، بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں اگلے 3 ماہ خشک سالی کا خدشہ:
21 November 2026
سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ؛ نوجوان گھر بیٹھے ڈالر کمائیں
21 November 2026
حوثی ملیشیا کے حملے ناقابل قبول، سعودی عرب کے ساتھ کھڑے ہیں: وزیراعظم
21 November 2026
پی سی بی نے نئے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا
21 November 2026
190 ملین پاؤنڈز کیس:عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اپیلیں سماعت کیلیے مقرر
21 November 2026
ذہنی معذوری کے شکار شخص کا مقدمہ قابل سماعت قرار، عدالت نے درخواست مسترد کر دی
21 November 2026
ملک بھر کے بجلی صارفین پر ایڈجسٹمنٹس کا بھاری بوجھ منتقل کیے جانے کا خدشہ
21 November 2026
ای سی سی نے مزید 4 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی منظوری دے دی
21 November 2026