انڈونیشیا میں مسافر بس حادثہ، 16 افراد جاں بحق،19 زخمی
Web Desk
23 December 2025
:انڈونیشیا میں مسافر بس حادثے میں 16افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق حادثہ انڈونیشیا کےصوبے جاوا کی ہائی وے پر پیش آیا جب بس تیز رفتاری کے باعث ٹول پلازے سے ٹکرا گئی۔حادثے میں 19 افراد زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کردیاگیا۔
متعلقہ عنوانات
امریکی قونصل خانے اور اپٹما کے درمیان دوطرفہ تجارت کے فروغ پر اتفاق
23 November 2026
عوام کو نظرانداز کرکے ہی دشمن ایران کو کمزور کرسکتا ہے، مسعود پزشکیان
23 November 2026
پاکستان اور پرتگال کے درمیان سفارتی پاسپورٹ پر ویزا استثنیٰ کا معاہدہ
23 November 2026
فیلڈ مارشل کا دورہ ملائیشیا، دفاعی تعاون بڑھانے کا عزم
23 November 2026
یوکرینی صدر کی لیبیا میں روسی بحری جہاز کو نشانہ بنانے کی تصدیق
23 November 2026
وزیراعظم کا دورہ، پاکستان اور روس میں 16 معاہدوں پر دستخط ہوں گے
23 November 2026
پاکستان نےعالمی تنازعات کے خاتمے کیلئے فعال کردار ادا کیا: پرتگال
23 November 2026
انڈونیشیا: فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی، ہلاکتوں کی تعداد 24 ہوگئی
23 November 2026