LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
ایران امریکا تنازع کا حل دھمکیوں اور فوجی کارروائیوں میں نہیں: عباس عراقچی جے شاہ دوسری مدت کیلئے بلامقابلہ آئی سی سی چیئرمین منتخب تھائی لینڈ کے سیاحتی جزیرے فوکٹ میں خوفناک آتشزدگی، 11 افراد ہلاک کراچی میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، کالعدم تنظیم کے 2 کارندے گرفتار آئینی عدالت نے تھری ایم پی او کے تحت گرفتاریوں پر حکم امتناع میں ترمیم کر دی 13 سالہ لڑکی کا تشدد سے قتل کیس: پولیس افسر کی اہلیہ اور قاری کا جسمانی ریمانڈ منظور توانائی کی ترسیل کے لیے آبنائے ہرمز کا کوئی متبادل راستہ موجود نہیں: قطری وزیراعظم تاریخ میں پہلی بار صوبوں کی جانب سے وفاق کو 57 ارب 46 کروڑ کی گرانٹ پاکستان خطے میں ترقی کے لیے بات چیت سے تنازعات کا خاتمہ چاہتا ہے: اسحاق ڈار یمنی حکومتی فورسز کا باب المندب کے علاقے سے انخلا کا اعلان غیر محتاط الزام تراشی انسانی زندگیوں کیلئے خطرہ بن سکتی ہے: صدر، وزیر اعظم پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت رحجان ای سی او وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس کا آغاز، وژن 2035 کی منظوری متوقع ڈسپلن کی خلاف ورزی اور ناقص کارکردگی، عماد بٹ اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ سے باہر جنوبی کوریا میں اے آئی کے ذریعے امتحان میں نقل کرنے والا ٹاپر پکڑا گیا

پاکستان نے نائیجیریا کو 5-9 سے شکست دیکرپولو ورلڈکپ کیلئےکوالیفائی کرلیا

Web Desk

16 November 2026

پاکستان نے نائیجیریا میں منعقدہ زون ای پلے آف کوالیفائرز میں ناقابلِ شکست رہتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کر کے آئندہ سال فروری میں یوروگوئے میں ہونے والے پولو ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ چار ملکی کوالیفائر ٹورنامنٹ کے تیسرے اور آخری میچ میں پاکستان نے میزبان نائیجیریا کو 9 کے مقابلے میں 5 گول سے شکست دی، جبکہ اس سے قبل قومی پولو ٹیم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایران اور بھارت کو بھی شکست سے دوچار کیا تھا اور یوں تینوں میچز جیت کر گروپ میں سرفہرست رہتے ہوئے میگا ایونٹ میں جگہ بنا لی۔