تاریخ میں پہلی بار صوبوں کی جانب سے وفاق کو 57 ارب 46 کروڑ کی گرانٹ
Web Desk
16 November 2026
پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ صوبوں نے آئین کے آرٹیکل 164 کے تحت رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران وفاقی حکومت کو 57 ارب 46 کروڑ روپے کی گرانٹ فراہم کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق آئین کا آرٹیکل 164 نیشنل فنانس کمیشن (این ایف سی) ایوارڈ سے الگ ایک آئینی شق ہے جس کے تحت وفاق اور صوبے کسی بھی قومی مقصد کے لیے ایک دوسرے کو مالی گرانٹ دے سکتے ہیں، جبکہ موجودہ وفاقی بجٹ میں صوبوں سے مجموعی طور پر ایک ہزار 35 ارب روپے کی گرانٹ لینے کا معاہدہ طے پایا تھا جس کے تحت پنجاب سے 555 ارب روپے، سندھ سے 263 ارب روپے، خیبرپختونخوا سے 157 ارب روپے اور بلوچستان سے 58 ارب روپے کی گرانٹ وصول کی جائے گی۔
متعلقہ عنوانات
13 سالہ لڑکی کا تشدد سے قتل کیس: پولیس افسر کی اہلیہ اور قاری کا جسمانی ریمانڈ منظور
16 November 2026
توانائی کی ترسیل کے لیے آبنائے ہرمز کا کوئی متبادل راستہ موجود نہیں: قطری وزیراعظم
16 November 2026
امیر تبلیغی جماعت حضرت مولانا نذرالرحمٰن انتقال کر گئے
16 November 2026
پاکستان خطے میں ترقی کے لیے بات چیت سے تنازعات کا خاتمہ چاہتا ہے: اسحاق ڈار
16 November 2026
یمنی حکومتی فورسز کا باب المندب کے علاقے سے انخلا کا اعلان
16 November 2026
غیر محتاط الزام تراشی انسانی زندگیوں کیلئے خطرہ بن سکتی ہے: صدر، وزیر اعظم
16 November 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت رحجان
16 November 2026
ای سی او وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس کا آغاز، وژن 2035 کی منظوری متوقع
16 November 2026