LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
نئے صوبوں کے معاملے پر بانی پی ٹی آئی سے مشاورت ہونی چاہئے: سلمان اکرم راجہ پاکستانی نژاد امریکی سماجی رہنما محمد سعید شیخ کو 45 سالہ انسانی خدمات کے اعتراف میں ’گلوبل سٹیزن ایوارڈ‘ سے نواز دیا گیا شہباز شریف سے آصف علی زرداری کی ملاقات، ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال انڈر 19 کرکٹ ایشیا کپ: بھارت نے سنسنی خیز مقابلےکے بعد ٹائٹل جیت لیا بچیوں کو مفت اور معیاری تعلیم دینا ریاست کی ذمہ داری ہے: حافظ نعیم الرحمان صوابی کے عوام نے تحریک انصاف کے خلاف فیصلہ سنا دیا: امیر مقام انتظامی ڈھانچے میں اصلاحات وقت کی اہم ضرورت ہیں: احسن اقبال سہیل آفریدی اور بابر سلیم سواتی سمیت 9 ارکانِ اسمبلی کی حراست وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج پاکستان کا بھارت میں ہونے والے ایس سی او اجلاس میں شرکت کا فیصلہ امریکن پاکستانی پبلک افیئرز کمیٹی (اے پی پیک) کا پہلا ’پاکستانی امریکن آرٹسٹس کنونشن‘ نو مئی ریڈیو حملہ کیس: سہیل آفریدی کے خلاف اشتہاری کی کارروائی شروع شمالی وزیرستان میں فورسز کے آپریشنز، 16 خوارج ہلاک، حوالدار اور نائیک شہید گورنر خیبرپختونخوا کا صوبے میں سونے کی کان کنی کی تمام سرگرمیاں فوری معطل کرنے کا اعلان عالمی بینک نے دیہی سندھ میں صاف پانی اور صفائی کی سہولیات کے لیے 30 کروڑ ڈالر کی منظوری دے دی غیر ملکی شہریوں سے آن لائن فراڈ اور اے آئی کے ذریعے بلیک میلنگ کرنے والے دو کال سینٹرز پر چھاپے، خواتین سمیت 154 ملزمان گرفتار

انڈر 19 کرکٹ ایشیا کپ: بھارت نے سنسنی خیز مقابلےکے بعد ٹائٹل جیت لیا

Web Desk

14 November 2026

انڈر 19 کرکٹ ایشیا کپ کے انتہائی سنسنی خیز فائنل مقابلے میں بھارت نے آخری گیند پر پاکستان کو ایک وکٹ سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 337 رنز کا بڑا مجموعہ ترتیب دیا جس میں عثمان خان نے شاندار 107 رنز کی سنچری اسکور کی جبکہ عبدالقادر 80 اور کپتان فرحان یوسف 63 رنز بنا کر نمایاں رہے، اس کے علاوہ حیام خان نے 21، احمد حسین نے 17، نقاب شفیق نے 11 اور حمزہ ظہور نے 10 رنز کا اضافہ کیا۔ جواب میں بھارتی ٹیم نے 338 رنز کا ہدف آخری گیند پر 9 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا؛ بھارت کی جانب سے لکشیا راجیش 80 اور آریا ویر سہواگ 58 رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے جبکہ وی کے ونیت نے 24، انوے ڈریوڈ نے 19، ارجن راجپوت نے 16 اور یشبردھن و آرین ساوسانی نے 9، 9 رنز کی اننگز کھیل کر اپنی ٹیم کو یادگار فتح دلائی۔