فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن کا امریکا بھر میں گراؤنڈ سٹاپ کا اعلان
Web Desk
14 November 2026
امریکی فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن (ایف اے اے) نے غیر معمولی حالات اور حفاظتی وجوہات کی بنا پر امریکا بھر میں تمام پروازوں کے لیے قومی سطح پر گراؤنڈ اسٹاپ نافذ کر دیا ہے، جس کے تحت امریکا سے روانہ ہونے والی تمام پروازوں کو اگلے حکم تک روک دیا گیا ہے۔ ایف اے اے حکام کے مطابق امریکی فضائی حدود میں پروازوں کی آمدورفت سے متعلق نئی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں، جبکہ امریکا آنے والی بین الاقوامی پروازوں کا انفرادی بنیاد پر جائزہ لیا جائے گا۔ دوسری جانب شکاگو ایئرپورٹ پر مواصلاتی نظام میں خرابی کے باعث بھی پروازوں کی آمدورفت شدید متاثر ہوئی ہے۔
متعلقہ عنوانات
لاس اینجلس ایئرپورٹ (LAX) پر پروازوں کی منسوخی اور تاخیر کے اعلانات کا سلسلہ جاری، ہزاروں مسافر فرش پر بیٹھنے پر مجبور
14 November 2026
امریکا میں ملک گیر فضائی تعطل: ڈونلڈ ٹرمپ کو لمحہ بہ لمحہ بریفنگ جاری
14 November 2026
واشنگٹن کی فضاؤں میں غیر معمولی سناٹا چھا گیا: ریگن نیشنل ایئرپورٹ پر طیارے رن وے سے واپس گیٹس پر لوٹنے لگے
14 November 2026
امریکا میں تمام پروازیں معطل ہونے سے 15 لاکھ مسافر متاثر: ’یہ معمول کی تاخیر سے کہیں بڑھ کر سنگین صورتحال
14 November 2026
برطانیہ میں امریکی فوجی اڈے کے اوپر ڈرونز کی پروازیں، سکیورٹی اہلکار حرکت میں آگئے
14 November 2026
امریکا کے ایئرپورٹس پر مسافروں کا رش، طیاروں کی پارکنگ کیلئے جگہ کم پڑنے لگی
14 November 2026
28ویں آئینی ترمیم کا مسودہ ابھی تک میرے پاس نہیں آیا: سپیکر قومی اسمبلی
13 November 2026
کراچی بندرگاہ پر موجود 6 بھارتی شہریوں کو قونصلر رسائی فراہم کی جائے گی
13 November 2026