امریکا غیر قانونی کارروائیاں بند، جنگی نقصانات کا ہرجانہ ادا کرے: عباس عراقچی
Web Desk
13 November 2026
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے مطالبہ کیا ہے کہ امریکا ایران کے خلاف اپنی غیر قانونی کارروائیاں فوری طور پر بند کرے اور جنگ میں ہونے والے نقصانات کا ہرجانہ ادا کرے۔ ایرانی وزیر خارجہ کے مطابق ایران پر امریکی حملے اقوام متحدہ کے چارٹر اور عالمی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہیں، جبکہ اقوام متحدہ کے چارٹر کے آرٹیکل 51 کے تحت ایران کو اپنے دفاع کا پورا حق حاصل ہے۔ عباس عراقچی نے مزید مؤقف اختیار کیا کہ ان کارروائیوں کے لیے امریکا کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی اجازت حاصل نہیں تھی اور محض ممکنہ خطرات کے خدشے کی بنیاد پر طاقت کا استعمال عالمی قوانین کے تحت کسی طور جائز نہیں ہے۔
متعلقہ عنوانات
سیاسی سرگرمیاں تیز، بلاول بھٹو اسلام آباد پہنچ گئے، اہم ملاقاتیں متوقع
13 November 2026
ریکوڈک منصوبہ پاکستان کے معاشی مستقبل کیلئے کلیدی اہمیت رکھتا ہے: وزیراعظم
13 November 2026
سپریم کورٹ میں زیر التوا فوجداری مقدمات نمٹانے کے لیے اہم فیصلہ
13 November 2026
روس میں شاپنگ مال کو بم سے اڑانے کی سازش ناکام، وسط ایشیائی ملزم گرفتار
13 November 2026
چینی کی قیمتوں کی مسلسل نگرانی کے ذریعے عوام کو ریلیف دیا جائے: اسحاق ڈار
13 November 2026
انتخابی اصلاحات کمیٹی، مسلم لیگ ن نے 11 ارکان کے نام تجویز کر دیئے
13 November 2026
پاکستان 2050 سے پہلے دنیا کی بڑی معیشتوں میں شامل ہوگا: شہباز شریف
13 November 2026
معدنی وسائل کو قومی ترقی اور معاشی خوشحالی میں تبدیل کرنا ہوگا: فیلڈ مارشل
13 November 2026