سپریم کورٹ میں زیر التوا فوجداری مقدمات نمٹانے کے لیے اہم فیصلہ
Web Desk
13 November 2026
سپریم کورٹ آف پاکستان میں زیر التوا فوجداری مقدمات کو جلد نمٹانے کے لیے چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے اہم پیش رفت کرتے ہوئے لاہور ہائیکورٹ کے دو ججز کو چھ ماہ کے لیے عدالتِ عظمیٰ میں ایڈہاک جج مقرر کرنے کی تجویز پر غور شروع کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس بطور چیئرمین جوڈیشل کمیشن رواں ماہ کمیشن کا اجلاس طلب کریں گے جس میں ان تعیناتیوں کی منظوری کا امکان ہے، جبکہ اس سے قبل چیف جسٹس نے لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بینچ کے ججز جسٹس صداقت علی خان، جسٹس سید شہباز رضوی، جسٹس مرزا وقاص رؤف، جسٹس محمد رضا قریشی اور جسٹس سید فرہاد علی شاہ کو کھانے پر مدعو کر کے عدالتی امور اور زیر التوا مقدمات کو تیزی سے نمٹانے کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال بھی کیا۔
متعلقہ عنوانات
سیاسی سرگرمیاں تیز، بلاول بھٹو اسلام آباد پہنچ گئے، اہم ملاقاتیں متوقع
13 November 2026
ریکوڈک منصوبہ پاکستان کے معاشی مستقبل کیلئے کلیدی اہمیت رکھتا ہے: وزیراعظم
13 November 2026
امریکا غیر قانونی کارروائیاں بند، جنگی نقصانات کا ہرجانہ ادا کرے: عباس عراقچی
13 November 2026
روس میں شاپنگ مال کو بم سے اڑانے کی سازش ناکام، وسط ایشیائی ملزم گرفتار
13 November 2026
چینی کی قیمتوں کی مسلسل نگرانی کے ذریعے عوام کو ریلیف دیا جائے: اسحاق ڈار
13 November 2026
انتخابی اصلاحات کمیٹی، مسلم لیگ ن نے 11 ارکان کے نام تجویز کر دیئے
13 November 2026
42 کنٹونمنٹ بورڈز میں انتخابات کا معاملہ، الیکشن کمیشن کا تحریری حکم جاری
13 November 2026
پاکستان 2050 سے پہلے دنیا کی بڑی معیشتوں میں شامل ہوگا: شہباز شریف
13 November 2026