LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
عظمیٰ بخاری کے بیان پر مسلم لیگ کا ردعمل بھی سامنے آگیا قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کی سمری وزیراعظم کو ارسال بانی پی ٹی آئی سے ملاقات سیر حاصل رہی، ان کا بلڈ پریشر خوفناک حد تک زیادہ ہے: سردار لطیف کھوسہ خطے کو چیلنجز درپیش، بھارت قانون کی حکمرانی پر یقین نہیں رکھتا، اعظم نذیر تارڑ بانی پی ٹی آئی سے لطیف کھوسہ، بیرسٹر سلمان صفدر کی اڈیالہ جیل میں ملاقات شہباز شریف کی ایرانی صدر سے ملاقات، علاقائی امن کیلئے سفارتی روابط جاری رکھنے پر اتفاق ابوظہبی مذاکرات اختتام پذیر، روس اور یوکرین کا قیدیوں کے تبادلے پر اتفاق پاکستان اور تاتارستان کا تجارتی و اقتصادی تعاون بڑھانے، مشترکہ منصوبوں پر غور محمود خان اچکزئی، اسد قیصر اور بیرسٹر گوہر کی اہم ملاقات آبنائے ہرمز کے قریب آئل ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا، آگ بھڑک اٹھی سعودی عرب کا بلوچستان میں مختلف منصوبوں میں سرمایہ کاری کا اظہارِ دلچسپی اسحاق ڈار کا ازبک ہم منصب سے رابطہ، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق شہباز شریف کی کوپ 31 سربراہی اجلاس میں شرکت، عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں موسمیاتی بحران سے نمٹنے کے لیے عملی اقدامات ناگزیر ہیں، اردوان سندھ حکومت کا آبادگاروں کو سبسڈی دینے کا فیصلہ

تربیلا توسیعی منصوبہ حادثہ، وزیر آبی وسائل اور وزیراعظم آفس نے نوٹس لے لیا

Web Desk

10 November 2026

تربیلا پانچویں توسیعی منصوبے میں پیش آنے والے حادثے کا وفاقی وزیر برائے آبی وسائل اور وزیراعظم آفس نے نوٹس لیتے ہوئے واقعے کی وجوہات کا تعین کرنے اور باقاعدہ تحقیقات کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق منصوبے کی ابتدائی منظور شدہ لاگت 82 ارب 36 کروڑ روپے تھی، تاہم جنوری 2026 تک اس پر 153 ارب 95 کروڑ روپے خرچ کیے جا چکے ہیں، جو کہ اصل تخمینے سے 71 ارب 59 کروڑ روپے زائد ہیں۔ مزید برآں، منصوبے کی نظرثانی شدہ لاگت 317 ارب روپے تک بڑھنے کا اندیشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ اس توسیعی منصوبے کے تحت 1,530 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت کے حامل 3 پاور یونٹس نصب کیے جانے ہیں۔