آبنائے ہرمز کے قریب آئل ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا، آگ بھڑک اٹھی
Web Desk
11 November 2026
ایران کے مشرقی حصے میں حکمتِ عملی کے حامل سمندری راستے آبنائے ہرمز کے قریب ایک آئل ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے بعد آگ کی لپیٹ میں آ گیا ہے۔ ایرانی بحریہ کے مطابق آئل ٹینکر نے ممنوعہ اور غیر محفوظ سمندری حدود میں داخلے سے متعلق ضوابط کی خلاف ورزی کی تھی۔ ایرانی بحریہ کا کہنا ہے کہ وہ آبنائے ہرمز کے مشرقی حصے پر مسلسل نگرانی قائم رکھے ہوئے ہے اور تمام بحری جہازوں کے لیے سمندری قوانین پر عمل درآمد کے ساتھ ساتھ محفوظ گزرگاہ کے لیے مسلح افواج سے رابطہ لازمی ہے۔ دوسری جانب برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز (UKMTO) نے بھی واقعے کی تصدیق کی ہے، تاہم آئل ٹینکر کے عملے کی سلامت اور صورتحال کے بارے میں ابھی تک حتمی معلومات حاصل نہیں ہو سکی ہیں۔
متعلقہ عنوانات
46 ویں پاکستان آرمی رائفل ایسوسی ایشن سینٹرل میٹ کی اختتامی تقریب، فیلڈ مارشل عاصم منیر کی شرکت
11 November 2026
عظمیٰ بخاری کے بیان پر مسلم لیگ کا ردعمل بھی سامنے آگیا
11 November 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کی سمری وزیراعظم کو ارسال
11 November 2026
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات سیر حاصل رہی، ان کا بلڈ پریشر خوفناک حد تک زیادہ ہے: سردار لطیف کھوسہ
11 November 2026
خطے کو چیلنجز درپیش، بھارت قانون کی حکمرانی پر یقین نہیں رکھتا، اعظم نذیر تارڑ
11 November 2026
بانی پی ٹی آئی سے لطیف کھوسہ، بیرسٹر سلمان صفدر کی اڈیالہ جیل میں ملاقات
11 November 2026
شہباز شریف کی ایرانی صدر سے ملاقات، علاقائی امن کیلئے سفارتی روابط جاری رکھنے پر اتفاق
11 November 2026
ابوظہبی مذاکرات اختتام پذیر، روس اور یوکرین کا قیدیوں کے تبادلے پر اتفاق
11 November 2026