LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
جماعت اسلامی کا 29 نومبر کو مینار پاکستان پر جلسے کا اعلان ایف بی آر نے نئے ٹیکس دہندہ کیلئے 25 ہزار روپے کا سرچارج ختم کردیا پاکستان کو ایل این جی درآمد کے لئے مہنگی ترین بولیاں موصول پاسپورٹ میں ردوبدل کے ذریعے سفری ریکارڈ چھپانے کی کوشش ناکام عدالت نے لکی مروت کے شہری کا اسلام آباد کا ڈومیسائل بنانے کی ہدایت کر دی 9 مئی ریڈیو پاکستان کیس: سہیل آفریدی کے دوبارہ وارنٹ گرفتاری جاری ایرانی دھمکیوں کے بعد امریکی وزیر خزانہ سکاٹ بیسنٹ فوجی اڈے منتقل بشریٰ بی بی کی 29 مقدمات میں عبوری ضمانتوں میں 26 نومبر تک توسیع پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت رحجان ملک بھر کی بجلی تقسیم کار کمپنیوں میں سمارٹ میٹرز نصب کرنے کا فیصلہ کرک میں پولیس چیک پوسٹ پر رات گئے دہشت گردوں کا حملہ ناکام عمران خان کا پمز ہسپتال میں طبی معائنہ، علاج کے بعد اڈیالہ جیل منتقل مشرق وسطیٰ میں تیل بردار جہازوں اور توانائی تنصیبات پر حملوں کا سلسلہ تاحال جاری واشنگٹن نے کوئی غلط اندازہ لگایا تو ایران کا جواب فوری اور جارحانہ ہوگا، قالیباف اسرائیل کی نئی پارلیمنٹ نے حلف اٹھا لیا، نئی حکومت تشکیل نہ پاسکی

روسی افواج کو بھاری نقصانات امن مذاکرات میں کیف کی پوزیشن مضبوط بنا رہے: صدر زیلنسکی

Web Desk

10 November 2026

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ میدانِ جنگ میں یوکرینی فوج کی متواتر کامیابیاں اور روسی افواج کو پہنچنے والا بھاری نقصان امن مذاکرات کے لیے کیف کی پوزیشن کو مسلسل مضبوط بنا رہا ہے۔ اپنے ایک بیان میں یوکرینی صدر نے بتایا کہ فوج کی دفاعی کارروائیاں اور خصوصاً روسی تیل کی تنصیبات پر طویل فاصلے تک مار کرنے والے ڈرون و میزائل حملے انتہائی مؤثر ثابت ہو رہے ہیں، جبکہ روس کو جنگ کے خاتمے پر آمادہ کرنے کے لیے امریکہ کا کردار کلیدی نوعیت کا ہے۔ واضح رہے کہ روس اور یوکرین کے درمیان سالوں سے جاری جنگ کو ختم کروانے کے لیے امریکہ کی ثالثی میں سہ فریقی مذاکرات کا آغاز آج سے ابوظہبی میں ہو رہا ہے، جسے رواں سال کے آغاز کے بعد فریقین کے درمیان سفارتی پیشرفت کے لیے پہلی سنجیدہ کوشش قرار دیا جا رہا ہے۔