امریکا سال کے آخر میں اسرائیل کی مالی امداد بند کر دے گا: ٹرمپ
Web Desk
3 November 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکا رواں سال کے اختتام کے بعد اسرائیل کو مزید مالی امداد فراہم نہیں کرے گا کیونکہ اب اسرائیل کو امریکی مالی معاونت کی ضرورت نہیں رہی۔ فاکس نیوز کو دیے گئے انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے بتایا کہ اس فیصلے سے متعلق اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو کے ساتھ باقاعدہ معاہدہ طے پا چکا ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ آج امریکا دنیا کا مقبول اور محترم ملک بن چکا ہے اور ‘امریکا کو دوبارہ عظیم بنانے’ کا مقصد پورا ہو رہا ہے۔ امریکی ووٹرز کو پیغام دیتے ہوئے انہوں نے زور دیا کہ ملک کی بقا اور معاشی پائیداری کو برقرار رکھنے کے لیے آنے والے انتخابات میں ریپبلکن پارٹی کو کامیاب بنایا جائے۔
متعلقہ عنوانات
جھوٹے الزام لگانا عاجزی اور جواب دینا تکبر ہے؟ مریم نواز کا وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین پر پلٹ وار
3 November 2026
امریکی تاریخ میں پہلی بار تمام 50 ریاستوں میں انتخابی مبصرین تعینات
3 November 2026
انتخابی اصلاحات کی کمیٹی میں اتحادیوں کی نمائندگی کا معاملہ حکومت کیلئے چیلنج بن گیا
3 November 2026
امریکا میں وسط مدنی انتخابات کیلئے پولنگ کا آغاز ہوگیا
3 November 2026
پیپلز پارٹی نے انتخابی اصلاحات کی پارلیمانی کمیٹی کے لیے پانچ نام فائنل کر لیے
3 November 2026
امریکا ایران اختلافات کم کرنے کی کوششیں جاری ہیں، قطر
3 November 2026
سیاسی تناؤ کم کرنے کے لیے ملاقاتیں ضروری ہیں، کے پی میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر
3 November 2026
بانی سے ملاقات نظام کی ضرورت تھی، اصولوں پر بات چیت کے لیے تیار ہیں: سلمان اکرم راجہ کی میڈیا سے گفتگو
3 November 2026