امریکا ایران اختلافات کم کرنے کی کوششیں جاری ہیں، قطر
Web Desk
3 November 2026
تہران کا دورہ کرنے والی قطری ثالثی ٹیم گزشتہ رات واپس دوحہ پہنچ گئی ہے، جہاں امریکا اور ایران کے درمیان درپیش اختلافات کو کم کرنے اور علاقائی کشیدگی روکنے کے لیے سفارتی کوششیں تیز کر دی گئی ہیں۔ قطری وزارتِ خارجہ کے مطابق دونوں فریقین نے مذاکرات کے دوران سامنے آنے والی نئی سفارتی تجاویز کا جائزہ لینا شروع کر دیا ہے۔ ترجمان قطری وزارتِ خارجہ نے بتایا کہ تہران اور واشنگٹن خطے بالخصوص خلیجی ممالک میں مزید کشیدگی روکنے کے لیے ایک پیج پر ہیں اور گفتگو میں مثبت پیش رفت ہوئی ہے، جبکہ دونوں فریق پرامن حل کے لیے ثالثی کے اس عمل کے ساتھ مکمل طور پر پرعزم ہیں۔
متعلقہ عنوانات
جھوٹے الزام لگانا عاجزی اور جواب دینا تکبر ہے؟ مریم نواز کا وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین پر پلٹ وار
3 November 2026
امریکا سال کے آخر میں اسرائیل کی مالی امداد بند کر دے گا: ٹرمپ
3 November 2026
امریکی تاریخ میں پہلی بار تمام 50 ریاستوں میں انتخابی مبصرین تعینات
3 November 2026
انتخابی اصلاحات کی کمیٹی میں اتحادیوں کی نمائندگی کا معاملہ حکومت کیلئے چیلنج بن گیا
3 November 2026
امریکا میں وسط مدنی انتخابات کیلئے پولنگ کا آغاز ہوگیا
3 November 2026
پیپلز پارٹی نے انتخابی اصلاحات کی پارلیمانی کمیٹی کے لیے پانچ نام فائنل کر لیے
3 November 2026
سیاسی تناؤ کم کرنے کے لیے ملاقاتیں ضروری ہیں، کے پی میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر
3 November 2026
بانی سے ملاقات نظام کی ضرورت تھی، اصولوں پر بات چیت کے لیے تیار ہیں: سلمان اکرم راجہ کی میڈیا سے گفتگو
3 November 2026