LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
تہران میں 4 ملکی اجلاس کا اعلامیہ جاری، علاقائی امن و سلامتی کے فروغ کیلئے مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق پاکستان انڈر 18 بیس بال ٹیم نے امریکی ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت لیا مسلم ممالک کا اتحاد اسرائیلی جارحیت روک سکتا ہے: ایرانی صدر روس کے شہر وورونژ پر یوکرین کا بڑا ڈرون حملہ، 3 افراد ہلاک، 39 زخمی پاکستان نے 54 ارب روپے کی چینی درآمد کرلی، تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش سعودی وزیر دفاع کا دورہ تہران کشیدگی کم کرنے کی کوشش ہے: سعودی وزارت خارجہ امریکا 96 گھنٹوں میں ایران پر بڑا حملہ کرسکتا ہے: امریکی میڈیا کا دعویٰ احسن بھون نے کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف 5 ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کر دیا، ڈیفیمیشن ٹربیونل کا نوٹس جاری سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبدالوحید کاکڑ کی نمازِ جنازہ راولپنڈی میں ادا، وزیراعظم اور عسکری قیادت کی شرکت حوثی ملیشیا کے حملوں کے باعث ریاض ایئرپورٹ کی 86 فیصد پروازیں منسوخ کے پی پولیس کو جدید ساز و سامان کی فراہمی، اے پی سیز، ایمبولینسز افسران کے حوالے ایرانی قوم بموں سے زیادہ طاقتور، دشمن اپنے مقاصد حاصل نہیں کرسکتا: ایرانی فوج اسرائیل کا انتخابات سے پہلے ایران پر حملے کا ارادہ نہیں: وزیر دفاع گورنر خیبر پختونخوا کی پشاور ماسٹر پلان کے 180 روزہ اہداف پر عملدرآمد تیز کرنے کی ہدایت پاکستان اور امریکا کا توانائی کے شعبے میں دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

پاکستان انڈر 18 بیس بال ٹیم نے امریکی ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت لیا

Web Desk

26 October 2026

پاکستان کی انڈر 18 بیس بال ٹیم نے امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر ویسٹ پام بیچ میں منعقدہ ’ورلڈ کمز ٹو دی پام بیچز‘ ٹورنامنٹ کے فائنل میں پیراگوئے کو 11-0 سے باآسانی شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے۔ پاکستان بیس بال ایسوسی ایشن نارتھ امریکہ کے زیرِ اہتمام منظم کی جانے والی قومی ٹیم نے 21 سے 25 اکتوبر تک جاری رہنے والے اس بین الاقوامی ایونٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ ایسوسی ایشن نے سوشل میڈیا پر ٹیم کی تاریخی کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ یہ فتح پروگرام کی ترقی اور نوجوان پاکستانی کھلاڑیوں کو عالمی سطح پر بہترین پلیٹ فارم و مواقع فراہم کرنے کے عزم کا روشن ثبوت ہے۔