مسلم ممالک کا اتحاد اسرائیلی جارحیت روک سکتا ہے: ایرانی صدر
Web Desk
26 October 2026
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے چار ملکی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اسلامی ممالک کے اتحاد اور باہمی مفاہمت کے لیے کی جانے والی ہر کوشش کی مکمل حمایت کرتا ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ مسلم ممالک اپنی مشترکہ صلاحیتوں کو بروئے کار لا کر دنیا کے سامنے انصاف اور ترقی کا بہترین نمونہ پیش کر سکتے ہیں، کیونکہ اسلامی ممالک کا اتحاد ہی اسرائیل کو جارحیت سے روکنے کا مؤقر طریقہ ہے۔ مسعود پزشکیان نے واضح کیا کہ اسرائیل کا یہ خام خیال تھا کہ فوجی دباؤ اور جارحیت ایران کو جھکنے یا ہتھیار ڈالنے پر مجبور کر دے گی، تاہم اسرائیلی اقدامات نے ایرانی قوم کے اتحاد کو مزید مضبوط کیا ہے اور قوم تمام مشکلات و نقصانات کے باوجود اپنے وطن کے دفاع پر ثابت قدم ہے۔
متعلقہ عنوانات
تہران میں 4 ملکی اجلاس کا اعلامیہ جاری، علاقائی امن و سلامتی کے فروغ کیلئے مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
26 October 2026
پاکستان انڈر 18 بیس بال ٹیم نے امریکی ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت لیا
26 October 2026
روس کے شہر وورونژ پر یوکرین کا بڑا ڈرون حملہ، 3 افراد ہلاک، 39 زخمی
26 October 2026
پاکستان نے 54 ارب روپے کی چینی درآمد کرلی، تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش
26 October 2026
سعودی وزیر دفاع کا دورہ تہران کشیدگی کم کرنے کی کوشش ہے: سعودی وزارت خارجہ
26 October 2026
امریکا 96 گھنٹوں میں ایران پر بڑا حملہ کرسکتا ہے: امریکی میڈیا کا دعویٰ
26 October 2026
احسن بھون نے کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف 5 ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کر دیا، ڈیفیمیشن ٹربیونل کا نوٹس جاری
26 October 2026
سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبدالوحید کاکڑ کی نمازِ جنازہ راولپنڈی میں ادا، وزیراعظم اور عسکری قیادت کی شرکت
26 October 2026