سعودی وزیر دفاع کا دورہ تہران کشیدگی کم کرنے کی کوشش ہے: سعودی وزارت خارجہ
Web Desk
26 October 2026
سعودی وزارتِ خارجہ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی وزیرِ دفاع شہزادہ خالد بن سلمان کا دورہ تہران خطے میں جاری کشیدگی کو کم کرنے کی ایک کڑی ہے، جس کا بنیادی مقصد قطر اور پاکستان کی جانب سے کی جانے والی سفارتی ثالثی کی کوششوں کی بھرپور حمایت کرنا ہے۔ سعودی ترجمان کے مطابق بحران کے پرامن حل کے لیے مذاکرات کے راستے کھلے رکھنا اور پائیدار معاہدے تک پہنچنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ وزارتِ خارجہ نے مزید زور دیا کہ موجودہ بحران کا حل نہ صرف علاقائی بلکہ عالمی امن کے لیے بھی ناگزیر ہے، اور امید ظاہر کی کہ تمام فریقین کے درمیان خطے میں دیرپا امن کے قیام کے لیے جلد کوئی حتمی معاہدہ طے پا جائے گا۔
متعلقہ عنوانات
تہران میں 4 ملکی اجلاس کا اعلامیہ جاری، علاقائی امن و سلامتی کے فروغ کیلئے مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
26 October 2026
پاکستان انڈر 18 بیس بال ٹیم نے امریکی ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت لیا
26 October 2026
مسلم ممالک کا اتحاد اسرائیلی جارحیت روک سکتا ہے: ایرانی صدر
26 October 2026
روس کے شہر وورونژ پر یوکرین کا بڑا ڈرون حملہ، 3 افراد ہلاک، 39 زخمی
26 October 2026
پاکستان نے 54 ارب روپے کی چینی درآمد کرلی، تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش
26 October 2026
امریکا 96 گھنٹوں میں ایران پر بڑا حملہ کرسکتا ہے: امریکی میڈیا کا دعویٰ
26 October 2026
احسن بھون نے کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف 5 ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کر دیا، ڈیفیمیشن ٹربیونل کا نوٹس جاری
26 October 2026
سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبدالوحید کاکڑ کی نمازِ جنازہ راولپنڈی میں ادا، وزیراعظم اور عسکری قیادت کی شرکت
26 October 2026