آصفہ بھٹو کی یوتھ ڈویلپمنٹ سینٹر میں یومِ اقوامِ متحدہ کی تقریب میں شرکت
Web Desk
24 October 2026
خاتونِ اول آصفہ بھٹو زرداری نے یوتھ ڈویلپمنٹ سینٹر کراچی میں یومِ اقوامِ متحدہ کے سلسلے میں منعقدہ تقریب میں شرکت کی اور مختلف اداروں و محکموں کے قائم کردہ سٹالز کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر صوبائی وزیر سعید غنی، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب اور سیکرٹری کھیل و امورِ نوجوانان سندھ سمیت دیگر اعلیٰ حکام بھی موجود تھے۔ تقریب میں اقوامِ متحدہ کے اداروں نے تعلیم، صحت، موسمیاتی تبدیلی اور پائیدار ترقی کے منصوبوں کو اجاگر کیا، جبکہ یو این پاکستان کی کنٹری ہیڈ نے سندھ حکومت کے بہترین انتظامات اور تعاون کو سراہا۔ تقریب میں شہریوں، بچوں اور نوجوانوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی، جس کا بنیادی مقصد اقوامِ متحدہ کے فلاحی اقدامات اور امن و ترقی کے فروغ سے عوام بالخصوص youth کو روشناس کرانا تھا۔
متعلقہ عنوانات
تہران میں 4 ملکی اجلاس کا اعلامیہ جاری، علاقائی امن و سلامتی کے فروغ کیلئے مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
26 October 2026
پاکستان انڈر 18 بیس بال ٹیم نے امریکی ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت لیا
26 October 2026
مسلم ممالک کا اتحاد اسرائیلی جارحیت روک سکتا ہے: ایرانی صدر
26 October 2026
روس کے شہر وورونژ پر یوکرین کا بڑا ڈرون حملہ، 3 افراد ہلاک، 39 زخمی
26 October 2026
پاکستان نے 54 ارب روپے کی چینی درآمد کرلی، تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش
26 October 2026
سعودی وزیر دفاع کا دورہ تہران کشیدگی کم کرنے کی کوشش ہے: سعودی وزارت خارجہ
26 October 2026
امریکا 96 گھنٹوں میں ایران پر بڑا حملہ کرسکتا ہے: امریکی میڈیا کا دعویٰ
26 October 2026
احسن بھون نے کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف 5 ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کر دیا، ڈیفیمیشن ٹربیونل کا نوٹس جاری
26 October 2026