پی ٹی آئی میں اختلافات، بیرسٹر گوہر نے واضح ہدایات جاری کردیں
Web Desk
24 October 2026
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اندرونی اختلافات کے معاملے پر چیئرمین بیرسٹر گوہر نے واضح ہدایات جاری کرتے ہوئے جنید اکبر کو بدستور پارٹی کا صوبائی صدر قرار دے دیا ہے۔ جاری کردہ اعلامیے کے مطابق جنید اکبر کی عدم موجودگی میں نورالحق قادری قائمقام صدر کے فرائض انجام دیں گے، جبکہ علی اصغر صوبائی جنرل سیکرٹری کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریاں جاری رکھیں گے۔ صوبائی سیکرٹری اطلاعات شوکت یوسفزئی نے تصدیق کی ہے کہ صوبائی قیادت میں کوئی بڑی تبدیلی نہیں کی جا رہی اور تمام عہدیدار پارٹی مفاد میں متحد ہو کر کام کریں گے۔
متعلقہ عنوانات
تہران میں 4 ملکی اجلاس کا اعلامیہ جاری، علاقائی امن و سلامتی کے فروغ کیلئے مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
26 October 2026
پاکستان انڈر 18 بیس بال ٹیم نے امریکی ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت لیا
26 October 2026
مسلم ممالک کا اتحاد اسرائیلی جارحیت روک سکتا ہے: ایرانی صدر
26 October 2026
روس کے شہر وورونژ پر یوکرین کا بڑا ڈرون حملہ، 3 افراد ہلاک، 39 زخمی
26 October 2026
پاکستان نے 54 ارب روپے کی چینی درآمد کرلی، تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش
26 October 2026
سعودی وزیر دفاع کا دورہ تہران کشیدگی کم کرنے کی کوشش ہے: سعودی وزارت خارجہ
26 October 2026
امریکا 96 گھنٹوں میں ایران پر بڑا حملہ کرسکتا ہے: امریکی میڈیا کا دعویٰ
26 October 2026
احسن بھون نے کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف 5 ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کر دیا، ڈیفیمیشن ٹربیونل کا نوٹس جاری
26 October 2026