مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ، حرمین شریفین کے دفاع کیلئے مسلم امہ کا مضبوط اتحاد
Web Desk
6 October 2026
پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب نے حرمین شریفین کے دفاع کے لیے ایک اہم ترین اور باضابطہ “مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ” طے کر لیا ہے، جسے مسلم دنیا کی سلامتی کے لیے ایک بڑا سنگِ میل قرار دیا جا رہا ہے۔ اسٹریٹجک نوعیت کا یہ معاہدہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی اہم سفارتی و دفاعی کوششوں کا نتیجہ ہے، جو جدید جنگی تقاضوں بشمول ڈرونز ٹیکنالوجی، انفارمیشن اور نون کانٹیکٹ وارفیئر میں مشترکہ تعاون کو فروغ دے گا۔ خطے میں موجود سکیورٹی چیلنجز اور پراکسی خطرات کے تناظر میں طے پانے والے اس معاہدے سے تینوں برادر ملکوں کے مابین دفاعی تعاون مزید مستحکم ہوگا، جبکہ عسکری و سیاسی قیادت پہلے ہی واضح کر چکی ہے کہ حرمین شریفین کے تحفظ پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان آئی ایل او سے تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے: وزیراعظم
6 October 2026
روسی افواج کے یوکرینی ریڈارز، ڈیٹا سینٹرز اور فوجی تنصیبات پر حملے
6 October 2026
آزاد کشمیر اسمبلی کے ارکان نے حلف اٹھا لیا، مسائل باہمی تعاون سے حل کیے جائیں گے: وزیراعظم
6 October 2026
ملٹری اے آئی کے استعمال میں انسانی فیصلہ سازی اور کنٹرول یقینی بنایا جائے: شرمیلا فاروقی
6 October 2026
آزاد جموں و کشمیر کابینہ میں تین وزراء کے محکموں میں ردوبدل
6 October 2026
ایران جنگ: برطانیہ میں ڈیزل کی قیمت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی
6 October 2026
قطر کا سعودی خودمختاری کے تحفظ اور ایران امریکا مذاکرات میں پیش رفت کی حمایت کا اعلان
6 October 2026
ایرانی افواج کی انگلیاں ٹرگر پر،دشمن کی غلطی کے منتظر ہیں: ابراہیم عزیزی
6 October 2026