LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
خاران کے مغوی ڈپٹی کمشنر منیر احمد سومرو بازیاب امریکہ اور جنوبی کوریا کے معاہدے میں مزید بہتری آگئی: ٹرمپ برطانیہ میں فضائی ٹریفک کنٹرول کے نظام میں خرابی، 2 ہزار سے زائد پروازیں متاثر رواں مالی سال کے پہلے تین ماہ میں تجارتی خسارہ 10.79 ارب ڈالر تک پہنچ گیا حکومتی کمیٹی سے مذاکرات کے پہلے روز کے بعد اپوزیشن قیادت کی اہم بیٹھک سٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ، ہنڈرڈ انڈیکس منفی زون میں بند ہوا روپے کی قدر میں بہتری، انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا پُرتشدد انتشار، 9 مئی جیسے حالات پیدا کرنے کی کوشش کیساتھ بلاامتیاز نمٹا جائیگا: کور کمانڈرز کانفرنس اقوام متحدہ میں وزیراعظم نے فلسطین سمیت اہم امور پر مؤقف مدلل انداز میں پیش کیا: اسحاق ڈار وزیر خزانہ سے ورلڈ بینک کے وفد کی ملاقات، معاشی اصلاحات کا جائزہ لیا صومالی قزاقوں سے چار پاکستانی چھڑوا لیے، کل وطن پہنچیں گے: اسحاق ڈار الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات 14 دسمبر کو کرانے کی تجویز دیدی وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور عالمی بینک کے وفد کی ملاقات، حکومت اور پی ٹی آئی قیادت کے درمیان ملاقات، تمام بات چیت راز میں رکھنے پر زور جماعت اسلامی نے اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کا اعلان کردیا

خاران کے مغوی ڈپٹی کمشنر منیر احمد سومرو بازیاب

Web Desk

2 October 2026

بلوچستان کے ضلع خاران کے اغوا ہونے والے ڈپٹی کمشنر منیر احمد سومرو بحفاظت بازیاب ہو گئے ہیں، جس کی تصدیق پولیس اور ان کے خاندانی ذرائع نے کر دی ہے۔ پولیس کے مطابق ڈپٹی کمشنر منیر احمد سومرو کو رواں برس 20 ستمبر کو اس وقت اغوا کیا گیا تھا جب وہ کوئٹہ سے خاران کی طرف سفر کر رہے تھے۔

ڈپٹی کمشنر کے ساتھ گاڑی میں موجود دیگر افراد، جن میں ان کا ڈرائیور اور ذاتی محافظ شامل تھے، کو بھی اغوا کاروں نے تحویل میں لیا تھا۔ تاہم پولیس ذرائع نے بتایا ہے کہ ڈرائیور اور گن مین کو واقعے کے تین روز بعد ہی چھوڑ دیا گیا تھا، جبکہ ڈپٹی کمشنر کی بازیابی کے لیے سیکیورٹی اداروں کی جانب سے کوششیں جاری تھیں۔ اب ان کی بحفاظت واپسی پر اہل خانہ اور مقامی انتظامیہ نے اطمینان کا اظہار کیا ہے۔