ٹاسک فورس برائے بحری اصلاحات، ملکی بندرگاہوں کی بہتری میں اہم پیشرفت
Web Desk
28 August 2026
وزیراعظم ٹاسک فورس برائے بحری اصلاحات کے تحت پاکستانی بندرگاہوں کی کارکردگی اور تجارتی استعداد میں اضافے کے لیے اہم پیش رفت جاری ہے۔ بندرگاہی نظام میں شفافیت اور رفتار لانے کے لیے جدید سکیننگ سہولیات، 24 گھنٹے آپریشنز، سی سی ٹی وی نگرانی اور پورٹیبل ویئنگ سکیلز سمیت مؤثر انتظامی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ اس کے علاوہ ہنرمند افرادی قوت تیار کرنے کے لیے عالمی معیار کا خصوصی تربیتی ادارہ قائم کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے، جبکہ این ایل سی سمیت دیگر ادارے بندرگاہوں، آف ڈاک ٹرمینلز اور کسٹمز سٹیشنز کی سالانہ اور اچانک تفتیش کے لیے مربوط نگرانی یقینی بنائیں گے۔ ان جدید اصلاحات سے پاکستان کی تجارتی صلاحیت اور عالمی مسابقت میں نمایاں بہتری آئے گی۔
متعلقہ عنوانات
وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ایف بی آر اصلاحات پر ہفتہ وار جائزہ اجلاس کی صدارت
28 August 2026
سانحہ پمز: راجہ پرویز اشرف کا قومی اسمبلی میں شدید احتجاج، پارلیمانی کمیٹی بنانے کا مطالبہ
28 August 2026
سانحہ پمز: ن لیگ کی سینیٹر سعدیہ عباسی کی اپنی حکومت پر شدید تنقید، ای ڈی پمز کی فوری گرفتاری کا مطالبہ
28 August 2026
سینیٹ اجلاس: سانحہ پمز پر اپوزیشن و حکومت کے درمیان شدید نوک جھونک، پالیسی اصلاحات کا مطالبہ
28 August 2026
سپریم کورٹ کا ستائیسویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست وصول کرنے سے انکار
28 August 2026
اشرافیہ کے پرائیویٹ علاج پر پابندی سے سرکاری ہسپتال بہتر ہوں گے: سینیٹر پرویز رشید
28 August 2026
میچ کے وقفے میں عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو نشر، پاکستان کرکٹ بورڈ کا احتجاج
28 August 2026
ریاست امن و امان برقرار رکھنے کی اپنی ذمہ داری پوری کرے گی: محسن نقوی
28 August 2026