LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
ویب ڈیسک Time 10 اکتوبر ، 2026 Facebook Twitter دنیا فوجی اڈے کے حملہ آور کی سزائے موت کو براہ راست دکھانے کا فیصلہ نہیں کیا: ڈونلڈ ٹرمپ پی ٹی آئی نے انتہا پسندی کی سیاست نہ چھوڑی تو عمران خان جیل میں رہنے کا آصف زرداری کا ریکارڈ توڑ دینگے: بلاول پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں پسندیدہ عدالتی نامزدگیوں پر مفاہمت عمرہ کے نام پر انسانی اسمگلنگ کا انکشاف، 2 لاکھ پاکستانی زائرین تاحال وطن واپس نہ پہنچ سکے برطانیہ: سابق وزیر اعظم اسٹارمر کے استعفے سے خالی نشست پر ضمنی الیکشن میں باحجاب خاتون کامیاب سعودی ہوائی اڈے پر رواں ہفتے ہونے والے تیسرے حملے میں 12 افراد جاں بحق، 309 زخمی پی ٹی آئی رہنماؤں بیرسٹر گوہر اور اسد قیصر کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات: حکومت سے مذاکرات کا اختیار دے دیا پی ٹی آئی سیاسی و کور کمیٹی کا مشترکہ اجلاس، گورنر راج یا ایمرجنسی کے ممکنہ نفاذ کی مخالفت وزیر داخلہ کی طالبہ لائبہ اعجاز کے گھر آمد، والدین سے اظہار تعزیت کیا گورنر خیبرپختونخوا کی صدر مملکت سے ملاقات، صوبے کی سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ طالبہ لائبہ خود کشی کیس میں اہم پیش رفت، ایف آئی اے میں مقدمہ درج سابق وزیراعظم نواز شریف لندن پہنچ گئے، ایون فیلڈ ہاؤس میں قیام اور طبی معائنے کا امکان وزیرِ خزانہ آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے سالانہ اجلاسوں میں شرکت کے لیے بنکاک روانہ وزیراعظم اور مولانا ملاقات، خیبرپختونخوا کی صورتحال پر اختلافات سامنے آگئے راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ، 30 روز کے لیے جلسوں، جلوسوں اور احتجاج پر پابندی راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ، 30 روز کے لیے جلسوں، جلوسوں اور احتجاج پر پابندی

آزاد کشمیر میں عوام نے انتشار اور تشدد کی سیاست کو مسترد کر دیا: مریم نواز

Web Desk

16 August 2026

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مری میں مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے انتخابات میں مسلم لیگ (ن) نے کامیابی حاصل کر کے اپنی اکثریت واپس چھین لی ہے اور ثابت کر دیا ہے کہ عوام نے شرپسند عناصر، انتشار اور تشدد کی سیاست کو مکمل طور پر مسترد کر دیا ہے۔ انہوں نے انتخابی مہم میں محنت کرنے پر پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اب ان کا اصل امتحان حکومت بنا کر عوام کی بلا تاخیر خدمت کرنا ہے۔ پیپلز پارٹی پر تنقید کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ سندھ میں 17 سال سے قائم حکومت خستہ حال سڑکوں اور گندگی کی ذمہ دار ہے جبکہ الیکشن جیتنے پر پیپلز پارٹی کی جانب سے دھاندلی کے الزامات لگانا افسوسناک ہے۔

متعلقہ عنوانات