LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
ویب ڈیسک Time 10 اکتوبر ، 2026 Facebook Twitter دنیا فوجی اڈے کے حملہ آور کی سزائے موت کو براہ راست دکھانے کا فیصلہ نہیں کیا: ڈونلڈ ٹرمپ پی ٹی آئی نے انتہا پسندی کی سیاست نہ چھوڑی تو عمران خان جیل میں رہنے کا آصف زرداری کا ریکارڈ توڑ دینگے: بلاول پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں پسندیدہ عدالتی نامزدگیوں پر مفاہمت عمرہ کے نام پر انسانی اسمگلنگ کا انکشاف، 2 لاکھ پاکستانی زائرین تاحال وطن واپس نہ پہنچ سکے برطانیہ: سابق وزیر اعظم اسٹارمر کے استعفے سے خالی نشست پر ضمنی الیکشن میں باحجاب خاتون کامیاب سعودی ہوائی اڈے پر رواں ہفتے ہونے والے تیسرے حملے میں 12 افراد جاں بحق، 309 زخمی پی ٹی آئی رہنماؤں بیرسٹر گوہر اور اسد قیصر کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات: حکومت سے مذاکرات کا اختیار دے دیا پی ٹی آئی سیاسی و کور کمیٹی کا مشترکہ اجلاس، گورنر راج یا ایمرجنسی کے ممکنہ نفاذ کی مخالفت وزیر داخلہ کی طالبہ لائبہ اعجاز کے گھر آمد، والدین سے اظہار تعزیت کیا گورنر خیبرپختونخوا کی صدر مملکت سے ملاقات، صوبے کی سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ طالبہ لائبہ خود کشی کیس میں اہم پیش رفت، ایف آئی اے میں مقدمہ درج سابق وزیراعظم نواز شریف لندن پہنچ گئے، ایون فیلڈ ہاؤس میں قیام اور طبی معائنے کا امکان وزیرِ خزانہ آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے سالانہ اجلاسوں میں شرکت کے لیے بنکاک روانہ وزیراعظم اور مولانا ملاقات، خیبرپختونخوا کی صورتحال پر اختلافات سامنے آگئے راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ، 30 روز کے لیے جلسوں، جلوسوں اور احتجاج پر پابندی راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ، 30 روز کے لیے جلسوں، جلوسوں اور احتجاج پر پابندی

پاکستان، بیلاروس کا اقتصادی و تجارتی تعاون نئی سطح پر لے جانے پر اتفاق

Web Desk

12 August 2026

اسلام آباد میں پاکستان اور بیلاروس کے مشترکہ وزارتی کمیشن کے نویں اجلاس میں دونوں ممالک نے دوطرفہ اقتصادی و تجارتی تعاون کو مزید وسعت دینے اور تجارت و سرمایہ کاری کے نئے مواقع تلاش کرنے پر زور دیا ہے۔ وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کے تعلقات باہمی اعتماد اور مشترکہ مفادات پر مبنی ہیں اور اقتصادی روابط کو نئی بلندیوں تک لے جانے کے وسیع امکانات موجود ہیں۔

جام کمال خان نے بتایا کہ پاکستان اور بیلاروس نے زراعت، صنعت، توانائی، ٹیکنالوجی، دفاع، صحت، فارماسیوٹیکل، ہنرمند افرادی قوت اور ڈیجیٹل معیشت سمیت متعدد شعبوں میں تعاون بڑھانے پر مکمل اتفاق کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مشترکہ ورکنگ گروپ اور ترجیحی تجارتی نظام (PTA) پر فزیبلٹی سٹڈی سے نئی تجارتی و سرمایہ کاری راہیں کھلیں گی، جبکہ دستخط شدہ پروٹوکول شعبہ وار تعاون کے لیے ایک جامع روڈ میپ فراہم کرتا ہے۔ انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ یہ دوستی باہمی احترام اور خوشحالی کے ساتھ مزید مستحکم ہوگی اور پاکستان مشترکہ وزارتی کمیشن کے دسویں اجلاس کی میزبانی کا منتظر ہے۔

متعلقہ عنوانات