انمول پنکی کا دوران تفتیش منشیات کا نیٹ ورک چلانے کا اعتراف
Web Desk
21 July 2026
کراچی پولیس نے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی کی عدالت میں ملزمہ انمول پنکی کے خلاف سال 2018 کے منشیات برآمدگی کیس کا ضمنی چالان جمع کروا دیا ہے۔ چالان کے مطابق ملزمہ نے دورانِ تفتیش اعتراف کیا ہے کہ وہ منشیات کے ایک منظم نیٹ ورک کی سرغنہ کے طور پر کام کر رہی تھی۔ پولیس نے بتایا کہ ملزمہ 2018 سے مفرور تھی جبکہ اسی کیس میں اس کا بھائی ناصر پہلے ہی بری ہو چکا ہے۔ عدالت میں جمع کروائے گئے چالان میں دو دیگر ملزمان، میسر علی اور عین اللہ کو بھی مفرور قرار دیا گیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
بانی پی ٹی آئی کوئی ڈیل نہیں کرتے، تین سال قید کاٹ لی، بیرسٹر گوہر
24 August 2026
چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے
24 August 2026
پنجاب بھر میں کھلی فضا میں ڈرون اڑانے پر مکمل پابندی عائد
24 August 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز
24 August 2026
21 سابق کرکٹ کپتانوں کا وزیراعظم کو خط، عمران خان کیلئے طبی سہولیات کا مطالبہ
24 August 2026
آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ پروگرام؛ پروفیسر ڈاکٹر ہما بقائی کی طلبہ کیساتھ نشست
24 August 2026
محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان
24 August 2026
پنجاب میں موسمِ گرما کی تعطیلات ختم، تعلیمی ادارے دوبارہ کھل گئے
24 August 2026