LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
روس چین ویزا فری نظام مستقل کرنے پر تیار، صدر پوتن کا اعلان روس اور بیلاروس کے صدور کی ملاقات، تجارت اور عالمی امور پر گفتگو بات پکی ہوئی نہ منگنی، بلاول بھٹو بھی جعلی خبروں پر بول پڑے ایل پی جی کی قیمت میں 4 روپے 33 پیسے فی کلو اضافہ ملک میں مہنگائی کا طوفان، عام آدمی کی زندگی اجیرن ہوچکی ہے: حافظ نعیم الرحمان 18 سال سے کم عمر لڑکی کی شادی غیر قانونی ہے: لاہور ہائیکورٹ سی ایس ایس 2026 کا تحریری نتیجہ جاری، کامیابی کا تناسب صرف 2.74 فیصد رہا وفاقی حکومت کا پنجاب کا ای بز پورٹل اسلام آباد میں نافذ کرنے کا فیصلہ حکومت کا ایل این جی کا ایک اسپاٹ کارگو خریدنے کا فیصلہ، ٹینڈر جاری سانحہ پمز کی جوڈیشل انکوائری کی درخواست، حکومت سے تفصیلی جواب طلب کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال کو ریگولیٹ کرنے کی درخواست پر نوٹس مکہ میوزیم میں قرآن مجید کے نایاب نسخے کے صفحے کی نمائش نیپال اور تبت میں سیلاب کا چھٹا روز، ہلاکتیں 900 سے متجاوز، 4247 افراد لاپتہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ترکیہ میں اہم ملاقاتیں، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال شہباز شریف اور ازبک صدر کی ملاقات، دوطرفہ تجارت 2 ارب ڈالر تک بڑھانے کا عزم

ایرانی وزیرخارجہ کا سعودی ہم منصب سے رابطہ، پاکستان کی ثالثی میں سفارتی عمل پر گفتگو

Web Desk

11 May 2026

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کا سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان سے ٹیلفونک رابطہ ہوا جس میں ایران اور امریکا کےدرمیان پاکستان کی ثالثی میں جاری سفارتی عمل میں پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں رہنماؤں نے خطے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ عباس عراقچی اور شہزادہ فیصل بن فرحان کے درمیان گزشتہ 24 گھنٹوں میں یہ دوسرا رابطہ ہوا ہے۔