LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
9 ماہ میں پٹرولیم لیوی کی مد میں 1100 ارب روپے سے زائد وصول نائیجیریا: لوگوں کو جنازے میں لے جانے والی کشتی الٹ گئی، 24 افراد ہلاک بھارت میں جنگی مشق کے دوران 2 فوجی ٹینک تلے کچلے گئے کراچی: میمن گوٹھ سے 3 سو سے زائد وارداتوں میں ملوث 4 ملزمان گرفتار موسم سرما میں تفریحی مقامات کی بکنگ کے نام پر آن لائن فراڈ، ابوظہبی پولیس نے خبردار کر دیا پٹرول 3 روپے فی لٹر سستا، ڈیزل کی قیمت برقرار پاکستان اور عمان کا تجارت و سرمایہ کاری کیلئے مشترکہ ورکنگ گروپ فعال بنانے پر اتفاق محسن نقوی کی گورنر فیصل کنڈی سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر شہباز شریف سے پُرتگالی وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق 12 سال بعد پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب اور پہلا میچ پشاور میں ہوگا، محسن نقوی بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات امریکی قونصل خانے اور اپٹما کے درمیان دوطرفہ تجارت کے فروغ پر اتفاق عوام کو نظرانداز کرکے ہی دشمن ایران کو کمزور کرسکتا ہے، مسعود پزشکیان وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات، ملکی صورتحال پر گفتگو

ایرانی وزیر خارجہ اور نیدرلینڈز کے ہم منصب کا رابطہ، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو

Web Desk

11 May 2026

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اور نیدرلینڈز کے وزیر خارجہ ٹام بیرینڈسن کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق، دونوں وزرائے خارجہ نے دوطرفہ تعلقات کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی بات چیت کی، جبکہ علاقائی و سفارتی سطح پر ہونے والی حالیہ پیش رفت پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

علاوہ ازیں، ایرانی وزیر خارجہ نے مصری وزیر خارجہ بدر عبدالعاطی سے بھی ٹیلی فون پر گفتگو کی۔ اس رابطے کے دوران دونوں رہنماؤں نے مشرق وسطیٰ کی مجموعی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے دیگر اہم امور پر مشاورت کی۔ ان سفارتی رابطوں کو خطے میں جاری کشیدگی اور بین الاقوامی تعلقات کے تناظر میں انتہائی اہمیت کا حامل قرار دیا جا رہا ہے۔