برطانوی لوکل کونسل انتخابات میں حکمران جماعت کی بدترین کارکردگی، وزیراعظم کامستعفی ہونے سے انکار
Web Desk
8 May 2026
برطانیہ میں لوکل کونسل انتخابات میں حکمران جماعت کی بدترین کارکردگی رہی جبکہ’ ریفارم یوکے‘ کو 382 نشستوں کے ساتھ دونوں بڑی جماعتوں پر برتری حاصل ہے۔
برطانوی میڈیا کے مطابق غیر حتمی نتائج کے مطابق وزیراعظم کیئر اسٹارمر کی لیبر پارٹی تیسرے نمبر پر ہے، کنزرویٹوکو 251 اور لیبر پارٹی کو 249 نشستوں پر کامیابی ملی۔
ریفارم یوکے کو 382 نشستوں پر کامیابی ملی ہے، لبرل ڈیموکریٹس بھی 245 نشستیں جتنے میں کامیاب ہوگئے۔
لوکل انتخابات میں بدترین کارکردگی کے باوجود کیئر اسٹارمر نے مستعفیٰ ہونے سے انکار کردیا ہے اور کہا کہ نتائج سخت اور مایوس کن ہیں، لیکن وہ ملک کو افراتفری میں چھوڑ کر نہیں جائیں گے اورپانچ سالہ مدت پوری کریں گے۔
برطانوی وزیراعظم نے مزید کہا کہ لیبر پارٹی نے کچھ غیر ضروری غلطیاں کی ہیں، عوام کی زندگیوں میں تیزی سے بہتری نہیں آئی، ہمیں ملک کو درپیش چلینجز سے نمٹنے کیلئے منتخب کیا گیا ہے، بطور وزیراعظم اپنی ذمے داریاں نبھاتا رہوں گا۔
متعلقہ عنوانات
آسٹریلیا نے پاکستان میں دہشتگردی پر کالعدم بی ایل اے پرپابندی لگادی
8 May 2026
ناکہ بندی کے دوران 70سےزائد آئل ٹینکرزکوایرانی بندرگاہوں پرجانے روکاگیا، امریکی سینٹرل کمانڈ
8 May 2026
مغربی بنگال میں انتخابی نتائج کے بعد پرتشدد واقعات، 4افرادہلاک
8 May 2026
معاملات سفارتی طریقے سے حل ہونے لگتے ہیں توامریکا فوجی مہم جوئی شروع کردیتاہے، ایرانی وزیرخارجہ
8 May 2026
امریکی تجاویز پر ایرانی جواب کا انتظارہے، امیدہے مذاکراتی عمل آگے بڑھے گا، مارک روبیو
8 May 2026
پاکستانیوں کی یو اے ای سے بے دخلی کی خبریں من گھڑت ہیں؛ وزارتِ داخلہ کی وضاحت
8 May 2026
روس نے ایران کے خلاف سلامتی کونسل میں مجوزہ امریکی قرارداد مسترد کردی
8 May 2026
سنگاپور سے پاکستانی اور ایرانی ملاحوں کی محفوظ وطن واپسی میں تعاون کی درخواست
8 May 2026