LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ٹرمپ کی اردن میں فوجی اڈے پر کارروائی کے جواب میں ایران پر شدید حملوں کی دھمکی امریکا کو خطے میں محاصرے میں لیا جانا چاہئے: نائب سپیکر ایرانی پارلیمنٹ خلیجی ریاستوں کو نشانہ بنانے کی ایرانی پالیسی ناکام ہو چکی: انور قرقاش امریکی فوج نے آبنائے ہرمز میں ٹینکر کے بارودی سرنگ سے ٹکرانے کا دعویٰ مسترد کردیا اسرائیل اور یونان کے درمیان 3.5 ارب ڈالر کا دفاعی معاہدہ طے سندھ طاس معاہدہ, پاکستان کا عالمی ثالثی عدالت کے فیصلے کا خیرمقدم عظیم کشمیری رہنما سید علی گیلانی کی آج پانچویں برسی منائی جارہی ہے نیدرلینڈز میں سالانہ ریڈ ہیڈ فیسٹیول، دنیا بھر سے سرخ بالوں والے افراد کی شرکت پٹرول مزید مہنگا، ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 3 پیسے کمی کردی گئی اسحاق ڈار کی ترک ہم منصب یاشار گولر سے ملاقات، باہمی امور پر تبادلہ خیال وزیراعظم کی چھٹے ورلڈ نومیڈ گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت، پرتپاک استقبال روس چین ویزا فری نظام مستقل کرنے پر تیار، صدر پوتن کا اعلان روس اور بیلاروس کے صدور کی ملاقات، تجارت اور عالمی امور پر گفتگو بات پکی ہوئی نہ منگنی، بلاول بھٹو بھی جعلی خبروں پر بول پڑے ایل پی جی کی قیمت میں 4 روپے 33 پیسے فی کلو اضافہ

روس میں پاکستانی سفارتخانے کی معرکہ حق کے متعلق خصوصی تقریب

Web Desk

8 May 2026

روس میں متعین پاکستانی سفیر فیصل نیاز ترمذی نے معرکہ حق کی پہلی سالگرہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسے ملکی تاریخ کا درخشاں باب قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک سال قبل بھارتی جارحیت کے خلاف پاکستان کا ردعمل نہایت ذمہ دارانہ اور بین الاقوامی قوانین کے عین مطابق تھا، جس نے دنیا پر پاکستان کی عسکری و سیاسی قیادت کی بصیرت کو ثابت کر دیا۔ تقریب میں پاکستانی کمیونٹی، طلبہ اور کاروباری شخصیات نے شرکت کی اور ملکی سلامتی کے لیے افواجِ پاکستان کے پیشہ ورانہ عزم پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا۔ سفیر پاکستان نے اوورسیز پاکستانیوں کو ملک کا حقیقی سفیر قرار دیتے ہوئے ان کی حب الوطنی کو سراہا۔