آبنائے ہرمزسےجہازگزرنے کا امریکی دعویٰ بے بنیادہے، پاسدارانِ انقلاب
Web Desk
4 May 2026
ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز سے کوئی تجارتی جہاز یا آئل ٹینکر نہیں گزرا اور اس حوالے سے کیے گئے امریکی حکام کے دعوے بے بنیاد اور جھوٹ ہیں۔
پاسداران انقلاب کے شعبہ تعلقات عامہ کے بیان میں کہا گیا کہ آبنائے ہرمز میں کسی بھی قسم کی بحری آمد و رفت ان کے اعلان کردہ قواعد کے مطابق ہو گی۔
بیان میں خبردار کیا گیا کہ ان قواعد کے برعکس حرکت کرنے والے جہازوں کو سنگین خطرات کا سامنا ہوگا اور خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کو زبردستی روک لیا جائے گا۔
متعلقہ عنوانات
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار برطانیہ کا دورہ مکمل کرکے ترکیہ پہنچ گئے
30 August 2026
وزیراعظم شہباز شریف آج 3 روزہ سرکاری دورے پر کرغزستان روانہ ہوں گے
30 August 2026
راول ڈیم کے سپل ویز پیر صبح 6 بجے کھولنے کا فیصلہ
30 August 2026
اسرائیل نے ایران پر ایک بار پھر حملے کی دھمکی دیدی
30 August 2026
نواز شریف سے وزیراعظم آزاد کشمیر کی ملاقات، عوامی مسائل کے فوری حل پر زور
30 August 2026
روس کے پاس دنیا کے دوسرے بڑے کوئلے کے ذخائر ہیں: صدر پوتن
30 August 2026
ایرانی سپریم لیڈر کی خلیجی ممالک سے امریکا، اسرائیل کے خلاف متحد ہونے کی اپیل
30 August 2026
پاکستان نے قبل ازوقت قرض کی سب سے بڑی ادائیگی کر دی
30 August 2026