LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ٹرمپ کی اردن میں فوجی اڈے پر کارروائی کے جواب میں ایران پر شدید حملوں کی دھمکی امریکا کو خطے میں محاصرے میں لیا جانا چاہئے: نائب سپیکر ایرانی پارلیمنٹ خلیجی ریاستوں کو نشانہ بنانے کی ایرانی پالیسی ناکام ہو چکی: انور قرقاش امریکی فوج نے آبنائے ہرمز میں ٹینکر کے بارودی سرنگ سے ٹکرانے کا دعویٰ مسترد کردیا اسرائیل اور یونان کے درمیان 3.5 ارب ڈالر کا دفاعی معاہدہ طے سندھ طاس معاہدہ, پاکستان کا عالمی ثالثی عدالت کے فیصلے کا خیرمقدم عظیم کشمیری رہنما سید علی گیلانی کی آج پانچویں برسی منائی جارہی ہے نیدرلینڈز میں سالانہ ریڈ ہیڈ فیسٹیول، دنیا بھر سے سرخ بالوں والے افراد کی شرکت پٹرول مزید مہنگا، ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 3 پیسے کمی کردی گئی اسحاق ڈار کی ترک ہم منصب یاشار گولر سے ملاقات، باہمی امور پر تبادلہ خیال وزیراعظم کی چھٹے ورلڈ نومیڈ گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت، پرتپاک استقبال روس چین ویزا فری نظام مستقل کرنے پر تیار، صدر پوتن کا اعلان روس اور بیلاروس کے صدور کی ملاقات، تجارت اور عالمی امور پر گفتگو بات پکی ہوئی نہ منگنی، بلاول بھٹو بھی جعلی خبروں پر بول پڑے ایل پی جی کی قیمت میں 4 روپے 33 پیسے فی کلو اضافہ

ایران کا آبنائےہرمزمیں امریکی جہازپرمیزائل حملے کادعویٰ، امریکی سینٹکام نے تردیدکردی

Web Desk

4 May 2026

ایران نے آبنائےہرمز میں وارننگ نظراندازکرنے والے امریکی جہاز پر میزائلوں سے حملے کا دعویٰ کیاہے جبکہ امریکی سینٹرل کمانڈ نے ایسے کسی واقعے کی تردید کی ہے۔

ایرانی خبرایجنسی کے مطابق آبنائے ہرمز میں ایرانی وارننگ نظر اندازکرنے والے امریکی جہاز کو دو میزائلوں سے  نشانہ بنایا گیاہے۔

خبرایجنسی کاکہناہے کہ حملوں کے بعد امریکی جہاز نے اپنا سفر روک دیا اور پسپائی اختیار کرنے اور علاقے سے بھاگنے پر مجبور ہوگیا ہے۔ایران نے اعلان کیا تھاکہ آبنائے ہرمز سےکوئی بھی بغیر اجازت نہیں گزر سکتا، ایران کا کہنا ہے کہ ہدایات نظراندازکرنے والے کو فوج فیصلہ کن جواب دے گی۔

ادھر امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ نے ایرانی دعوے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں کسی امریکی جنگی جہاز پر میزائل نہیں لگا۔