LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
امریکا اسلام آباد ایم او یو پر عمل کرے تو ایران بھی تیار ہے: ایرانی صدر مسعود پزشکیان وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی عباس عراقچی سے ملاقات، باہمی امور پر تبادلہ خیال اسلام آباد ہائیکورٹ: بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو طبی سہولیات، اخبارات اور کتابیں فراہم کرنے کی ہدایت اسلام آباد ہائیکورٹ: جیل حکام کو بانی پی ٹی آئی کی بشریٰ بی بی، اہلخانہ سے ملاقات اور بیٹوں سے ٹیلی فون پر بات کرانے کا حکم اسلام آباد ہائیکورٹ: بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی جیل قیدِ تنہائی کیخلاف درخواستیں قابلِ سماعت قرار عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ یورپی یونین واشنگٹن کے غیر قانونی اقدامات میں شریک بن چکی ہے: اسماعیل بقائی ایران تیل و گیس کی ترسیل میں خلل ڈالنے کیلئے کچھ بھی کرنے کو تیار ہے: جے ڈی وینس آبنائے ہرمز سے گزرنے والے سعودی آئل ٹینکر کو روک لیا گیا: ایرانی میڈیا وزیراعظم شہباز شریف کی شنگھائی تعاون تنظیم سربراہان مملکت کے اجلاس میں شرکت صدر مملکت آصف علی زرداری ویانا سے لندن پہنچ گئے امریکی فوج کے سیکرٹری ڈین ڈرسکول مستعفی ایران کی حملوں کیلئے سرزمین دینے والے ممالک کو بھی نشانہ بنانے کی دھمکی ایران کا امریکا کے کسی بھی حملے کا جواب کئی گنا زیادہ شدت سے دینے کا اعلان ٹرمپ آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ بنانے کا خواب بھی نہیں دیکھ سکتے: ابوفضل شکارچی

آبنائے ہرمز کی بندش، بحران سنگین ہونے لگا

Web Desk

30 April 2026

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کی بحری ناکہ بندی جاری رکھنے کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ساڑھے تین فیصد کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اس اضافے کے بعد برینٹ خام تیل کی قیمت 125 ڈالر فی بیرل کی سطح تک جا پہنچی ہے، جبکہ امریکی خام تیل (WTI) 109 ڈالر فی بیرل ہو گیا ہے۔ اسی طرح ابوظبی بینچ مارک ‘مربن’ کی قیمت میں بھی اضافہ دیکھا گیا جو اب 109.3 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔ ماہرین کے مطابق امریکہ کی جانب سے ایرانی بندرگاہوں کا محاصرہ اور ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز میں بحری نقل و حرکت کو کنٹرول کرنے کے باعث رسد کا بحران پیدا ہو رہا ہے، جس سے آنے والے دنوں میں قیمتیں مزید بڑھنے کا خدشہ ہے۔